"شمالی افریقا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 25:
افریقہ کے خانہ بدوش بدو صحراؤں میں روایتی طرز سے زندگی گذارتے ہیں اور گلہ بانی کر کے اپنی گزر بسر کرتے ہیں۔
 
[[تیل]] اور [[قدرتی گیس]] کی دریافت کے باعث الجزائر اور لیبیا کی معیشتیں بہت مضبوط ہیں۔ مراکش [[فاسفیٹ]] اور زرعی مصنوعات کا بڑا برآمد کنندہ ہے جبکہ مصر اور تیونس میں سیاحت ملکی معیشت کے لیے اہم حیثیت رکھتی ہے۔ مصر علاقے میں سب سے بڑا صنعتی علاقہ رکھتا ہے اپنی برقی اور مہندسی صنعت کے لیے طرزیاتٹیکنالوجی برآمد کرتا ہے اور بڑے پیمانے پر کپاس کی کاشت کے باعث [[پارچہ بافی]] کی صنعت میں معروف مقام رکھتا ہے۔
 
لیبیا اور الجزائر میں تیل تلاش کرنے کے لیے صحراؤں میں بڑی صنعتیں لگا رکھی ہیں خصوصا{{دوزبر}} لیبیا کا تیل بہت مشہور ہے کیونکہ اس میں [[سلفر]] بہت کم ہوتا ہے جس سے وہ دیگر تیلوں کے مقابلے میں کم آلودگی پیدا کرتا ہے۔