"عبداللطیف مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 25:
عبداللطیف مرزا، وسط ایشیاء کے فاتح [[امیر تیمور]] کا پڑپوتا تھا اور [[تیموری سلطنت]] کے مرکز [[سمرقند]] اور [[ہرات]] سے وہ مختصر مدت کے لیے تیموری حکمران رہا۔
==پیدائش و ابتدائی حالات==
عبداللطیف مرزا کی پیدائش [[823ھ]]/ [[1420ء]] میں ہوئی۔ اُس کا مقام پیدائش معلوم نہیں ہوسکا،ہو سکا، غالباً خیال کیا جاتا ہے کہ وہ [[سمرقند]] میں پیدا ہوا ہوگا جو [[تیموری سلطنت]] کا دارالحکومت تھا اور اُس وقت اُس کا دادا سلطان مرزا [[شاہ رخ تیموری]] برسراِقتدار تھا۔ عبداللطیف مرزا سلطان مرزا [[شاہ رخ تیموری]] کے عہد حکومت کے پندرہویں سال پیدا ہوا۔
 
==نسب==
سطر 33:
 
==[[بلخ]] اور [[ہرات]] میں حکمرانی==
عبداللطیف مرزا کو اولاً اپنے دادا سلطان مرزا [[شاہ رخ تیموری]] کی جانب سے [[بلخ]] کی گورنری تفویض ہوئی تھی جو وہ اپنے والد مرزا [[الغ بیگ]] کی نگرانی میں کرتا رہا۔ [[13 مارچ]] [[1447ء]] کو سلطان مرزا [[شاہ رخ تیموری]] فوت ہوا تو عبداللطیف نے کوشش و سعی کرکے [[ہرات]] کو بھی اپنے تسلط میں کرلیا۔کر لیا۔ مگر قسمت کا کھیل کسی اور انداز میں پورا ہوا کہ [[1448ء]] کے اواخر میں جب مرزا [[الغ بیگ]] نے [[ہرات]] چھوڑا تو اُس پر تیموری خاندان کے دوسری شاخ سے [[ابو القاسم بابر مرزا]] بن بایسنقر نے قبضہ کرلیاکر لیا اور [[ہرات]] عبداللطیف مرزا اور مرزا [[الغ بیگ]] کے ہاتھوں سے نکل گیا اور وہاں [[ابو القاسم بابر مرزا]] کے بعد دوسرے حکمران حکمرانی کرتے رہے۔
 
==والد سے غداری==