"نیا سنگی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Muhammad Umair Mirza نے صفحہ جدید زمانہ پتھر کو جدید زمانہ حجر کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[ملف:Néolithique 0001.jpg|تصغیر|جدید زمانہ پتھر]]
'''جدید زمانہ پتھرنوحجری''' ({{ٹ}}نیول{{زیر}}ت{{زیر}}ھک{{ن}}) (انگریزی:Neolithic) یا نوحجری دور ([[فارسی]]: نوسنگی) بنی نوع انسان کی قدیم تاریخ میں پتھر کے زمانہ کے آخری دور کو کہا جاتے ہے جو [[پالیولتھک]] اور [[میزولتھک]] ادوار کے بعد آتا ہے۔ یہ وہ دور تھا جب انسان نے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے [[زراعت]] کا آغاز کیا اور پتھر کے بعد [[دھات|دھاتی]] [[اوزار|اوزاروں]] کی تیاری اور ان کےاستعمالات سیکھے۔
 
==یہ بھی دیکھئے==
*[[وسطی حجری دور]]