"قلعہ الموت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 43:
}}
 
'''قلعہ الموت''' {{دیگر نام|فارسی= الموت}} (معنی: [[عقاب]] کا آشیانہ) [[بحیرہ قزوین]] کے نزدیک [[صوبہ جیلان]]، [[ایران]] میں ایک پہاڑی قلعہ تھا۔ یہ موجودہ [[تہران]]، [[ایران]] سے قریبا 100 کلومیٹر (60 میل) کے فاصلے پر ہے۔ [[اسماعیلی]] فرقے کے [[حسن بن صباح]] کی قیادت میں یہ دہشت پسند اور خفیہ جماعت [[حشاشین]] (Assassins) کا مرکز رہا۔ اس جماعت کا خاتمہ [[ہلاکو خان]] کے ہاتھوں ہوا۔ جس نے قلعہ الموت کو فتح کرکے حسن بن صباح کے آخری جانشین رکن الدین کو گرفتار کرلیاکر لیا اور ہزاروں فدائیوں کو بڑی بے رحمی سے قتل کر دیا۔
 
== الموت کے اسماعیلی حکمران ==