"آسمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
<small>''<span style='color: green'>مزید استعمالات کیلئے دیکھئے: [[آسمان (ضد ابہام)]]</span>''</small>
 
[[تصویرفائل:ابر_آلود_آسمان.jpg|thumbتصغیر|250px|اَبر آلود آسمان]]
 
[[تصویر:ابر_آلود_آسمان.jpg|thumb|250px|اَبر آلود آسمان]]
'''آسمان''' <small>([[فارسی]] میں ''آس'' اور ''مان'' سے)</small> یا '''فَلَک''' <small>([[عربی زبان|عربی]] سے)</small> یا '''گگن''' <small>([[سنسکرت]] سے)</small> [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] یا [[فضائے بسیط|خلاء]] کا حصّہ ہے جو کسی بھی فلکیاتی جسم کے سطح سے نظر آتا ہے. کئی وجوہات کی بناء پر اِس کی صحیح تعریف ممکن نہیں. [[زمین]]ی آسمان، ہوا کا سورج کی روشنی کو منتشر کرنے کی وجہ سے، دِن کے وقت گہرا نیلا نظر آتا ہے. جبکہ رات کے وقت یہ سیاہ نظر آتا ہے کیوں کہ سورج کی روشنی نہیں ہوتی.
 
اِسے اکثر، [[سیارہ|سیاروی]] [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] کا کثیف [[فارغہ|گیس]]ی حصّہ بھی کہاجاتا ہے.
 
 
== وجۂ رنگ ==
سطر 17 ⟵ 15:
 
جب سورج کی کرنیں ان ذرات پر پڑتی ہیں تو نیلے رنگ کی شعاعیں ان سے ٹکرا کر دوسرے رنگوں کی نسبت زیادہ تعداد میں نکلتی ہیں۔ جس کی وجہ سے ہمیں آسمان نیلا نظر آتا ہے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Sky}}
 
[[زمرہ:آسمان]]
[[زمرہ:موسمیات کے بنیادی تصورات و مظاہر]]
[[زمرہ:فلکیات| بنیادی موسمی تصورات و مظاہر]]
[[زمرہ:موسمیات کے بنیادی تصورات و مظاہر]]