"ماد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{تاریخ ایران}}
'''ماد''' ([[قدیم فارسی زبان|قدیم فارسی]] ''{{lang|peo-Latn|Māda-}}'', [[سنسکرت]]: मैढ़; {{lang-he-n|מָדַי}}) ایران کی قدیم تاریخ دراصل دو آریائی قبائل، میدی یا ماد اور پارس کے سیاسی عروج سے ہوتی ہے۔ آریوں کے ورد سے صدیوں پہلے جنوبی ایران میں سوسیانہ یا خوزستان میں علامی (Elamic) آباد ہوچکے تھے اور شمال مغربی حصہ پر آشوری (Asurianes) اپنی حکومت قائم ہو چکی تھی۔ اس سرزمین پر آریوں کو قدرتی طور پر ان دونوں سے جنگ کرنی پڑی تھیں۔ میدیوں نے ایک شہر ہگبتان یا یکتبان یا امدان (Aogmtana or Ecbatana or Amadna) اور پارس نے پرسومش (Parsumash) اور پرساگرد (Parsagarda) آباد کیا۔ ہمیں پارسکے حالات خود ان کی تحریروں میں کم و بیش مل جاتے ہیں، مگر میدیوں نے کوئی ریکارڈ نہیں چھوڑا۔ ان کے حالات آشوری کتبوں، یہود ملفوظات اور یونانی مورخین کی کتابوں سے ماخوذ ہیں۔ آشوری بادشاہ تغلد بلاسد دوم Tiglath Plaser 2ed (1115 تا 1102 ق م) کے ایک کتبہ پر پہلی بار میدیا اور اس کے دارلحکومت امدان کا نام ایک محکوم خطہ کی حثیت سے آتا ہے۔ اس کے بعد شلما نصر سو مShamaneser 3ed (857۔ 823 ق م) کی روایات میں ان دونوں قبائل کا ذکر ملتا ہے، کہ اس نے پارسو (Parsu) کے بادشاہ سے خراج وصول کیا اور ماد (Madd) کی سر زمین تک پیش قدمی کی۔ شمش عداد پنجم Shamesh Adadd 5th(823۔811 ق م) اور تغلد بلاسر سوم Tiglath Plaser 3ed (745 تا 727 ق م) کے کتبوں میں بھی ان کا ذکر محکوم قوموں کی حثیت سے ان کا ذکر آیا ہے۔ ان تذکروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ۰۵۸ ق م تک انہوں نے سیاسی اہمیت حاصل کرلی تھی۔ اس کے بعد سرغون دوم Sargon 2th کے کتبے پر ایک شخص دیا کو (Diaaukhu) یونانی ڈیوکس (Deioces) کا نام ملتا ہے، جس کو ہیروڈوٹس نے میدیوں کا پہلا بادشاہ کہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ دیاکوسے ہی سیاسی تاریخ کی ابتدا ہوتی ہے۔ <ref>ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم۔ 21 تا 23</ref>
en|m|iː|d|z}}, [[قدیم فارسی زبان|قدیم فارسی]] ''{{lang|peo-Latn|Māda-}}'', [[سنسکرت]]: मैढ़; {{lang-he-n|מָדַי}})
امیدیMedes
ایران کی قدیم تاریخ دراصل دو آریائی قبائل، میدی یا ماد اور پارس کے سیاسی عروج سے ہوتی ہے۔ آریوں کے ورد سے صدیوں پہلے جنوبی ایران میں سوسیانہ یا خوزستان میں علامی (Elamic) آباد ہوچکے تھے اور شمال مغربی حصہ پر آشوری (Asurianes) اپنی حکومت قائم ہو چکی تھی۔ اس سرزمین پر آریوں کو قدرتی طور پر ان دونوں سے جنگ کرنی پڑی تھیں۔ میدیوں نے ایک شہر ہگبتان یا یکتبان یا امدان (Aogmtana or Ecbatana or Amadna) اور پارس نے پرسومش (Parsumash) اور پرساگرد (Parsagarda) آباد کیا۔ ہمیں پارسکے حالات خود ان کی تحریروں میں کم و بیش مل جاتے ہیں، مگر میدیوں نے کوئی ریکارڈ نہیں چھوڑا۔ ان کے حالات آشوری کتبوں، یہود ملفوظات اور یونانی مورخین کی کتابوں سے ماخوذ ہیں۔ آشوری بادشاہ تغلد بلاسد دوم Tiglath Plaser 2ed (1115 تا 1102 ق م) کے ایک کتبہ پر پہلی بار میدیا اور اس کے دارلحکومت امدان کا نام ایک محکوم خطہ کی حثیت سے آتا ہے۔ اس کے بعد شلما نصر سو مShamaneser 3ed (857۔ 823 ق م) کی روایات میں ان دونوں قبائل کا ذکر ملتا ہے، کہ اس نے پارسو (Parsu) کے بادشاہ سے خراج وصول کیا اور ماد (Madd) کی سر زمین تک پیش قدمی کی۔ شمش عداد پنجم Shamesh Adadd 5th(823۔811 ق م) اور تغلد بلاسر سوم Tiglath Plaser 3ed (745 تا 727 ق م) کے کتبوں میں بھی ان کا ذکر محکوم قوموں کی حثیت سے ان کا ذکر آیا ہے۔ ان تذکروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ۰۵۸ ق م تک انہوں نے سیاسی اہمیت حاصل کرلی تھی۔ اس کے بعد سرغون دوم Sargon 2th کے کتبے پر ایک شخص دیا کو (Diaaukhu) یونانی ڈیوکس (Deioces) کا نام ملتا ہے، جس کو ہیروڈوٹس نے میدیوں کا پہلا بادشاہ کہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ دیاکوسے ہی سیاسی تاریخ کی ابتدا ہوتی ہے۔ <ref>ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم۔ 21 تا 23</ref>
 
دیاکو (۹۰۷ تا ۶۵۶ ق م) نے اپنا دارلحکومت امدان کو بنایا، جسے آج کل ہمدان کہتے ہیں۔ دیاکو کے بعد اس کا بیٹا فرورتش یا خشاتریتا Khshathrites or Frtisha نے آشوریوں کی محکومی کے خلاف جدوجہد جاری رکھی اور پارس کو زیر نگیں کر لیا۔ اس نے آشوری فرمانروا آشور بنی پال کے خلاف شازش کی اور یہ سازش ناکام رہی۔ آشور بنی پال (Asurbanipal) نے اپنے تمام دشمنوں کو یکے دیگر کچل ڈالے اور میدیاپر چڑھائی کرکے فرورتش کو قتل کردیا۔ <ref>ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم۔ 23 تا 24</ref>
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ماد»