"آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:SaudiInfluenceUrduMap.png|thumbتصغیر|350px|جزیرہ نما عرب میں سعودی اثرات]]
'''آل سعود''' [[سعودی عرب]] کا شاہی خاندان ہے۔ جدید مملکت سعودی عرب کی بنیاد [[1932ء]] میں پڑی تاہم [[جزیرہ نما عرب]] میں آل سعود کا اثر و رسوخ چند صدیاں قبل شروع ہو گیا تھا۔ مملکت کے بانی [[عبد العزیز ولد سعود]] سے قبل یہ خاندان [[نجد]] میں حکمران تھا اور کئی مواقع پر [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] اور مکہ کے [[راشدین|راشدیوں]] سے ان کا ٹکراؤ ہوا جس میں انگریزوں نے انہیں ترکی خلافت کے خلاف استعمال کیا۔ آل سعود تین مرتبہ حکومتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جن میں پہلی سعودی ریاست، دوسری سعودی ریاست اور جدید سعودی عرب شامل ہیں۔
 
سطر 5:
 
بانئ سلطنت عبدالعزیز ولد سعود کی اولاد ہی سعودی ریاست کا شاہ یا [[ولی عہد]] قرار دی جا سکتی ہے۔
 
 
 
'''پہلی سعودی ریاست'''
سطر 26 ⟵ 24:
* [[عبداللہ بن عبدالعزیز|عبد اللہ ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]]
 
[[زمرہ:مشرقآل وسطی کے شاہی خاندانسعود]]
[[زمرہ:آلسعودی سعودعرب]]
[[زمرہ:شاہان سعودی عرب]]
[[زمرہ:عرب گروہات]]
[[زمرہ:مسلم شاہی سلاسل]]
[[زمرہ:سعودیمشرق عربوسطی کے شاہی خاندان]]
[[زمرہ:آل سعود]]