"محدود اوورکرکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
م صفائی بذریعہ خوب |
||
سطر 1:
[[تصویر:Australia vs India.jpg|350px|left|میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت اور آسٹریلیا کے مابین ایک روزہ میچ کا ایک منظر۔ آسٹریلیا نے پیلی وردی اور بھارت نے نیلی وردی پہن رکھی ہے۔]]
ایک روزہ کرکٹ میں دو ٹیمیں 50 [[اوور]] پر مشتمل میچ کھیلتی ہیں۔ دونوں ٹیمیں ایک اننگز کھیلتی ہے پھر دوسری ٹیم 50 اوور پو مشتمل دوسری اننگز۔ کرکٹ کا [[کرکٹ عالمی کپ|عالمی کپ]] بھی اسی طرز کی کرکٹ میں کھیلا جاتا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ کو
سب سے پہلا ایک روزہ کرکٹ میچ [[5 جنوری]] 1971 میں آسٹریلیا اور برطانیہ کی ٹیموں کے مابین [[ملبورن کرکٹ گراؤنڈ|میلبورن کرکٹ گراؤنڈ]] میں کھیلا گیا۔ ایک روزہ کرکٹ کی ابتدا بارش کی وجہ سے ہوئی جب ٹیسٹ میچ کے پہلے تین دن کوئی کھیل بارش کی وجہ سے نہ ہو سکا۔ تو دونوں ٹیموں نے آٹھ گیندوں کے چالیس چالیس اوور پر مشتمل میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے وہ میچ پانچ وکٹ سے جیتا۔
1970 کی دہائی میں [[کیری پیکر]] نےایک روزہ کرکٹ کے مقابل [[ورلڈ سیریز کرکٹ]] منعقد کرانے کا فیصلہ کیا۔ ایک روزہ کرکٹ میں استعمال ہونے والے اکثر قوانین اسی ورلڈ سیریز کرکٹ سے لیے گئے ہی۔ اس میں رنگین وردی، سفید گیند، کالی سائیڈ سکرین، مختلف کیمرے، اور مائکروفون کا استعمال کرنا شامل ہے۔
== قوانین ==
سطر 45:
{{بین الاقوامی کرکٹ}}
[[زمرہ:محدود اوور کرکٹ]]
[[زمرہ:کرکٹ]]
|