"بازنطینی ریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 1:
'''بازنطینی ریت''' کو '''یونانی ریت''' اور '''قسطنطنی ریت''' بھی کہا جاتا ہے، یہ ایک [[لطوریا|لطوریائی ریت]] (عبادتی رسم) ہوتی ہے جو [[مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا]] اور کچھ [[مشرقی کیتھولک کلیسیا|مشرقی کیتھولک کلیسیاؤں]] میں مستعمل ہے۔ اس رسم کے تحت عبادت کرنے کا طریقہ [[انگلیکان کمیونین]] اور [[لوتھریت|لوتھری]] فرقوں میں بہت کم استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ریت چوتھی صدی کے دوران [[قسطنطنیہ]] میں شروع ہوئی اور یہ اب [[عالم مسیحیت|عالمِ مسیحیت]] میں [[رومن ریت]] کے بعد سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ریت ہے۔<ref>Robert F. Taft, ''The Byzantine Rite. A Short History.'' Liturgical Press, Collegeville 1992, {{ISBN|0-8146-2163-5}}</ref><ref>Hugh Wybrew, ''The Orthodox Liturgy. The Development of the Eucharistic Liturgy in the Byzantine Rite'', SPCK, London 1989, {{ISBN|0-281-04416-3}}</ref>
 
 
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:وسطی یونانی زبان]]
[[زمرہ:بازنطینی ریت]]