"نو آبادیاتی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
صفائی بذریعہ خوب
م (صفائی بذریعہ خوب)
{{ناحوالہ}}
'''نو آبادیاتی نظام''' سے مراد کسی ایک علاقے کے لوگوں کا دوسرے علاقے میں جا کر اپنی نئی آبادیاں قائم کرنا اور اردگرد کے علاقوں پر قبضہ کر کے اسے توسیع دینا ہے۔ جہاں یہ نوآبادی قائم کی جاتی ہے وہاں کے اصل باشندوں پر قابض گروہ عموماً اپنے [[قانون|قوانین]] ، معاشرت اور [[حکومت]] بھی مسلط کر دیتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ قابض گروہ اور نوآبادی کے اصل باشندوں کے درمیان نا انصافی اور جبر پر مبنی ایک تعلق ہے جس میں اصل باشندوں کا استحصال ہوتا ہے۔
 
 
==مزید دیکھیے==
43,445

ترامیم