"وکٹوریہ کراس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Ribbon_-_Victoria_Cross.png کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Daphne Lantier نے حذف کردیا ہے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 39:
[[5_اکتوبر]] [[1853ء]] کو 39 سالہ امن کے دور کے بعد [[مملکت متحدہ]] اور [[روس]] کے درمیان جنگ چھڑگئی۔ تاریخ میں یہ جنگ [[جنگ کریمیا]] کے نام سے مشہور ہے اور یہ جنگ اُنیسویں صدی عیسوی کی جنگوں میں سر فہرست ہے کہ اِس سے جدید اطلاعات کا سلسلہ شروع ہوا۔ [[ولیم ہاورڈ رسل]] جو [[آئرلینڈ]] کا باشندہ تھا، اِس جنگ میں سپاہیوں کی دلیری و شجاعت کے قصے بذریعہ اخبار [[دی ٹائمز]]برطانوی عوام تک پہنچاتا رہا۔
 
[[جنگ_کریمیا]] تک [[مملکت متحدہ]] میں برطانوی مسلح افواج کی دلیری و شجاعت کی خدمات کے واسطے کوئی سرکاری اعزاز مقرر نہیں تھا۔ فوجی صرف اپنے متعلقہ ادارہ یا شعبہ میں ترقی پاتے تھے اور یہ ترقی پانے والا طبقہ بھی محض چنداں افراد کے سواء نہیں ہوتا تھا۔ دیگر یورپی ممالک میں فوجیوں کی خدمات کے بدلہ میں اُنہیں ترقی دی جاتی اور اُن سے اِمتیازی سلوک کیا جاتا تھا۔ [[فرانس]] میں [[1802ء]] میں '''''Legion of Honour''''' کے نام سے اعزاز دیا جانے لگا۔ [[نیدرلینڈز]] میں [[1815ء]] میں [[عسکری تمغہ ولیم]] کا اجراء ہوا۔ اِن اعزازات اور تمغوں کے اجراء کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ عوام حلقوں میں اُن فوجیوں کی خدمات کا سرکاری اعتراف کیا جائے جنہوں نے ملک و قوم کی خاطر جان دی یا نمایاں کارنامہ ہائے سر انجام دئیے۔ دیگر ممالک کے طور طریقہ اعزازت کو اپناتے ہوئے ملکہ [[مملکت متحدہ]] [[ملکہ وکٹوریہ]] نے [[29 جنوری]] [[1856ء]] کو ایک شاہی قراردار [[شاہی ضابطہ دستخط]] کو منظور کرلیاکر لیا جس کے مطابق ایسے برطانوی فوجی کو وکٹوریہ کراس دیا جائے گا جس نے جنگ میں بہادری و شجاعت کا کارنامہ سر انجام دیا ہو یا عسکری خدمات میں سر فہرست ہو۔ برطانوی آئین میں اِسے VC کے نام سے اختیار کیا گیا۔ پہلا وکٹوریہ کراس [[1854ء]] کی [[جنگ کریمیا]] کے فوجیوں کو شجاعت کے صلے میں دیا گیا۔
 
== تیاری کے مراحل ==