"ویکی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1:
[[تصویر:Ward Cunningham - Commons-1.jpg|thumb|left|[[وارڈ کننگھم]] ویکی
ویکی {{دیگر نام|انگریزی=wiki}} [[برقی موقع|برقی مواقع]] کی ایک قسم جو اپنے زائرین کو مواد میں ترمیم اور اضافہ کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ لفظ '''ویکی''' [[برنامج ویکی]] کے جانب بھی اشارہ کرتا جسے اس قسم کے مواقع میں استعمال کیا جاتا ہے۔ '''ویکی''' (/wiːkiː/) کے معنی [[ہوائی زبان]] میں تیزرفتار کے ہوتے ہیں۔ چونکہ اس قسم کے مواقع میں کثرت اور تیز رفتاری کے ساتھ مواد میں ترمیم واضافہ ہوتا رہتا ہے اس لیے اس لفظ کو اختیار کیا گیا۔
سطر 5:
اولین [[موقع حبالہ]] جس پر لفظ ویکی کا اطلاق ہوا 25 مارچ 1995 میں سامنے آئی، یہ پورٹ لینڈ پیٹرن ریپازیٹری (Portland Pattern Repository) کی موقع حبالہ تھا جسے [[وارڈ کننگھم]] نے بنایا تھا۔ یہ پہلا شخص ہے جس نے اس طرح کی مواقع حبالہ کے لیے لفظ ویکی کو اختیار کیا۔
گذشتہ صدی میں 90 کی دہائی کی آخر سے [[قاعدۂ معطیات]] (database) بنانے کے لیے
==خصوصیات==
ویکی
===درون ویکی روابط===
کسی بھی ویکی صفحہ میں کسی لفظ کو مربع قوسین کی شکل میں درج کیا جائے تو وہ ایک ربط کی شکل میں نظر آتا ہے، جس پر
==ترامیم کی نگرانی==
ویکی مواقع حبالہ اس انداز میں ترتیب دی جاتی ہیں کہ انتہائی سہولت اور آسانی کے ساتھ تمام ترامیم پر نظر رکھی جاسکتی ہے اور کسی بھی غلطی کو بروقت درست کیا جاسکتا ہے۔ اسی ضمن میں ایک دوسری اہم خصوصیت جو اکثر ویکی مواقع حبالہ میں موجود ہوتی ہے، صفحہ [[خاص:RecentChanges|حالیہ تبدیلیاں]] ہے۔ اس صفحہ میں ویکی میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کی فہرست موجود ہوتی ہے، اس میں دو اختیار بھی موجود ہوتا ہے؛ ایک آخری ترمیم سے قبل صفحہ کس حال میں تھا، اور اس میں آخری ترمیم کیا کی گئی۔ اس طرح بیک جنبش یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ کیا ترمیم واضافہ ہوا اور اگر درست نہ ہو تو اسے [[استرجع]] کیا جاسکتا ہے۔
اسی طرح بعض ویکی
==تخریب کاری==
چونکہ ویکی مواقع حبالہ میں ترامیم کے دروازے سب کے لیے کھلے ہوتے ہیں، اس لیے تخریب کاری کا قوی امکان بھی موجود ہوتا ہے۔ بعض افراد محض تجربہ کے لیے وارد ہوتے ہیں، جبکہ بعضے اشتہار بازی کے لیے آتے ہیں۔ اور بعض افراد اپنی ذاتی آراء تحریر کردیتے ہیں یا اپنی رائے کے خلاف نظر آنے والے مواد کو حذف کردیتے ہیں۔ جبکہ کچھ ایسے صفحات بھی تخلیق ہوتے ہیں جن کا موقع حبالہ سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
اکثر ویکی
بعض اوقات تخریب کار صارفین پر پابندی بھی عائد کردی جاتی ہے، تاہم بہتر یہ ہوتا ہے کہ تخریب کار کو اپنے عمل کے لیے آزاد چھوڑ دیا جائے، کچھ ہی عرصہ میں وہ کنارہ کش ہوجائے تو اس کی تمام ترامیم استرجع کر دیں۔
|