"ٹیلی ویژن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 13:
 
انسانی [[دماغ|دماغ (Brain)]] کی ایک اور [[فعلیات|فعلیاتی]] خصوصیت یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ انتہائی تیز رفتاری سے نگاہوں کے سامنے سے گذرنے والے ساکت اور جدا جدا (مگر نسبتاً مماثلت رکھنے والے اور ایک ہی واقعے کے) مناظر کا جدا جدا احساس اجاگر کرنے کے بجاۓ ان مماثل مگر جدا مناظر کو ایک تسلسل کی صورت میں انسانی [[ادراک|ادراک (Cognition)]] تک پہنچاتا ہے اور یوں ساکت اور جدا جدا مناظر سے ایک مسلسل اور متحرک منظر کا احساس پیدا ہوتا ہے۔ اسی خصوصیت سے فائدہ اٹھا کر کسی [[ایوان عکس]] اور بعید نما پر کسی بھی واقعے کر مختلف عکس تیز رفتاری سے یکے بعد دیگرے گزار کر ایک متحرک تصویر یا منظر کا احساس پیدا کیا جاتا ہے۔
== طرزیاتِٹیکنالوجیِ بعید نما ==
* {{اس}} [[طرزیات بعید نما|طرزیاتِ بعید نما (Television Technology)]]
{{Commonscat|Television}}