"آہنی مائع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:مسلسلہ آلاتیات بجانب زمرہ:مسلسلہ میکانیات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{یتیم}}
[[Imageتصویر:Ferrofluid Magnet under glass edit.jpg|leftبائیں|thumbتصغیر|300px|آہنی مائع ایک شیشہ کے اوپر رکھ کر نیچے مقناطیس رکھا گیا ہے۔ سیاہ آہنی مائع نے مقناطیسی میدان کی وجہ سے نوکدار شکلیں بنا لی ہیں۔ جو عموماً عام مائع سے ممکن نہیں]]
'''آہنی مائع''' (انگریزی: Ferrofluid) ایک ایسا مائع ہے جو [[مقناطیسی میدان]] (magnetic field) کی موجودگی میں مقناطیس بن (magnetized ہو) جاتا ہے۔ یہ ایک ایسامائع (مثلاً کوئی تیل) ہے جس میں آئرن آکسائید کے ذرات کو ایک صابن نما کیمیائی مادہ کے ذریعے اس طرح سمویا جاتا ہے کہ وہ علاحدہ نہ ہو سکیں۔ عام مائع میں اگر آئرن آکسائیڈ ملایا جائے تو اسے مقناطیس کے ذریعے مکمل طور پر علاحدہ کیا جاسکتا ہے مگر آہنی مائع میں سے آئرن آکسائیڈ کے ذرات کو علاحدہ نہیں کیا جا سکتا۔