"کولوزیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[ملف:Colosseum_at_night.jpg|thumbnail|رات کے وقت کولوزیئم کا ایک دلکش منظر]]
 
'''کولوزیئم''' (Colosseum) دنیا بھر میں [[روم]] کی پہچان سمجھا جاتا ہے۔ یہ اکھاڑہ 80 بعد از مسیح میں رومن بادشاہ ٹائٹس نے تعمیر کرایا اور اس کے افتتاح کے بعد 100 دن تک رومی باشندوں نے ان خونی کھیلوں کا مظاہرہ کیا جس میں غلاموں کو لڑایا جاتا تھا جنہیں Gladiators کہا جاتا تھا۔ اس عرصے میں تقریباً 9 ہزار جانور اور انسان موت کی بھینٹ چڑھے۔ اس اکھاڑے میں 50 ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جس میں بادشاہ، امراء، مصاحبین، عام شہری اور غلاموں کے لئے الگ الگ درجہ بندی ہے۔ اس اکھاڑے کی زمین پر ریت کی دبیز تہہ بچھائی جاتی تھی تاکہ خون جذبے ہوسکے۔ہو سکے۔ اکھاڑے کے لئے انگریزی میں استعمال ہونے والے لفظ ARENA کے معنی ہی ریت کے ہیں۔
 
یہ اکھاڑہ 500 سالوں تک استعمال کیا جاتا رہا اور یہاں آخری "کھیل" چھٹی صدی میں کھیلا گیا۔