"مسجد مہابت خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: پشاور میں قائم یہ مسجد نواب مہابت خان کی تعمیر کردہ ہے اور اسی کے نام سے منسوب ہے ۔17 ویں صدی میں تعمی...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
پشاور میں قائم یہ مسجد نواب مہابت خان کی تعمیر کردہ ہے اور اسی کے نام سے منسوب ہے ۔17 ویں صدی میں تعمیر کی جانے والی یہ عمارت انتہائی خوبصورت ہے ۔ اس کی تعمیر میں کاشی کاری کے علاوہ نقش نگاری اور مرقع نگاری سے کام لیا گیا ہے ۔
 
[[category: تاریخی عمارات]]
[[Category:پاکستان کی مساجد]]
[[زمرہ:پشاور]]