"نیکوسیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox royalty|image=Niku Siyyar.jpg|caption=محمد نیکوسیر|name=محمد نیکوسیر|succession=غاصب مغل شہنشاہ|full name=Muhammad Shah Nekusiyar Timur II Padshah Zaman|birth_date=before 6 October 1679|predecessor=[[Shah Jahan II]]|successor=[[Mohammed Ibrahim (13th Mughal emperor)|Mohammed Ibrahim]]|death_date={{death date and age|1723|4|12|1679|10|6|df=yes}}|death_place=Salimgarh, [[Delhi]]|burial_place=Maysoleum of Qutbiddin Kaki, [[Delhi]]|father=[[Sultan Muhammad Akbar]]|mother=Salima Banu Begum|issue=|house=[[تیموری سلطنت|تیموری]]|religion=[[سنی]] [[اسلام]]|reign=[[618 جونمئی]] [[1719ء]]– [[13 اگست]] [[1719ء]]}}'''محمد نیکوسیر''' (پیدائش: [[6 اکتوبر]] [[1679ء]] سے قبل– وفات: [[12 اپریل]] [[1743ء]]) [[مغلیہ سلطنت]] کا اعزازی شہنشاہ تھا۔ مورخین اُسے غاصب مغل حکمران کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ نیکوسیر نے [[1719ء]] میں چند دن تک [[مغلیہ سلطنت]] کے شہنشاہ کی حیثیت سے حکومت کی۔
 
==سوانح==
سطر 6:
==واقعات==
[[1695ء]] میں [[اورنگزیب عالمگیر]] نے نیکوسیر کو 16 سال کی عمر میں [[آسام]] کا صوبیدار مقرر کیا جہاں وہ [[1701ء]] تک اِس عہدے پر فائز رہا۔ [[1702ء]] میں اُسے [[سندھ]] کا صوبیدار مقرر کیا گیا جہاں وہ [[اورنگزیب عالمگیر]] کی وفات [[1707ء]] تک فائز رہا۔
== تخت نشینی ==
 
== تخت نشینی ==
جن ایام میں [[رفیع الدرجات]] مغل تخت پر براجمان تھا، [[آگرہ]] میں بیربل نامی ایک مقامی وزیر [[18 مئی]] [[1719ء]] کونیکوسیر کو قلعہ [[آگرہ]] کے جیل خانے سے نکال کر باہر لایا اور مغلیہ سلطنت کے تخت پر تخت نشیں کیا۔ تاہم [[سادات بارہہ]] نے یہ قبول کرنے سے انکار کردیا اور [[13 اگست]] [[1719ء]] کو [[سادات بارہہ]] کے حکم کے مطابق نیکوسیر کو گرفتار کرلیا گیا اور قلعہ [[آگرہ]] میں واپس بھیج دیا گیا۔ بعد ازاں نیکوسیر [[دہلی]] کے ایک مضافاتی علاقہ سلیم گڑھ منتقل ہوگیا جہاں اُس کی وفات ہوئی۔