"ہڑپہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{پنجاب (پاکستان) کے موضوعات}}
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 42:
== دریافت ==
[[1921ء]] کا واقع ہے کہ رائے بہادر دیا رام سہنی نے ہڑپا کے مقام پر نے قدیم تہذیب کے چند آثار پائے ۔ اس کی اطلاع ہندوستانی محکمہ آثار قدیمہ کو ملی ۔ محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل سر جان مارشل نے دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے ہڑپہ کی کھدائی کی طوجہ دی ۔ چنانچہ رائے بہادر دیا رام سہنی ، ڈائریکٹر ارنسٹ میکے اور محکمہ اثریات کے دیگر احکام کے تحت کھدائی کا کام شروع ہوا ۔ [[1931ء]] میں فنڈ کی کمی کی وجہ سے کام روک دیا گیا ۔ بعد میں بھی کھدائی کا کام بھر پور طریقہ سے نہیں ہوسکاہو سکا ۔
 
قدیم ہڑپہ کے مقام سے موجوددہ [[دریائے راوی]] تقریباً چھ میل دور ہے ۔ لیکن جب یہ شہر آباد تھا تو راوی اس کے قریب بہتا تھا ۔ اس لئے ہڑپہ کے قلعے کے قدیم دور میں اس کے ساتھ کچی اینٹوں اور مٹی سے ایک بڑا حفاظتی بند بنایا گیا ہے ۔ جب کبھی راوی میں سیلاب آیا کرتا ہوگا تو یہ بند قلعے کی حفاظت کرتا تھا ۔