"ابراہیم عادل شاہ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ہندوستان میں 1534ء+زمرہ:ہندوستان میں 1558ء+[[زمرہ:سولہویں صدی کے ہندوستان...
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 30:
[[یوسف عادل شاہ]] (بانی [[بیجاپور سلطنت|عادل شاہی]]) کا چھوٹا بیٹا۔ اپنے بڑے بھائی اسماعیل عادل شاہ کی وفات پر اس کے نااہل بیٹے کو بیجاپور کے تخت سے اتار کر خود بادشاہ بن گیا۔ سنی مذہب کو سرکاری مذہب قرار دیا۔ ایرانی اور ترکی منصب داروں کی جگہ دکنی اور حبشی افسر مقرر کیے۔ ان برطرف شدہ افسروں کو [[وجے نگر]] کے راجا نے معقول منصب دے دیے۔ لیکن راجا کو خود معزول ہو کر ابراہیم کی مدد لینا پڑی۔ ابراہیم نے بھاری رقم لے کر معزول راجا کو وجیا نگر میں بحال کرایا۔ بیدر، [[احمد نگر]]اور [[گولکنڈہ]] کی فوجوں کو شکستیں دیں۔ ہر طرف سے اطمینان حاصل کرکے ابراہیم نے عیش و نشاط کی طرف توجہ کی اور صحت برباد کر لی۔ اس کے عہد میں حکومت کے حسابات [[مراٹھی]] زبان میں تیار ہوتے تھے۔
 
== حوالہ جات ==
* وکیاتِ مملکتِ بیجاپور - بشیرالدین دہلوی۔ ''Wakiyate Mamlakate Bijapur'' by Basheeruddin Dehelvi.
* ''Tareekhe Farishta'' by Kasim Farishta
سطر 44:
| PLACE OF DEATH = [[بیجاپور سلطنت|Bijapur]]
}}
 
{{DEFAULTSORT:Adil Shah, Ibrahim}}
[[زمرہ:ہندوستان میں 1534ء]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1558ء]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:شیعیت سے سنیت قبول کرنے والی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:1534ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1558ء کی وفیات]]
[[زمرہ:سلاطین بیجاپور]]
[[زمرہ:عادل شاہی سلطنت]]
[[زمرہ:بیجاپور کی شخصیات]]
[[زمرہ:عادل شاہی خاندان]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:سلاطین بیجاپور]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:شیعیت سے سنیت قبول کرنے والی شخصیات]]
[[زمرہ:عادل شاہی خاندان]]
[[زمرہ:عادل شاہی سلطنت]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1534ء]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1558ء]]
[[زمرہ:ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:ہندوستانی شخصیات]]