"ابو الفضل فیضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 9:
1575میں اکبر کے دربار میں ان کی رسائی ہوئی۔اکبر نے ان کو علم و فراست کی وجہ سے اپنے نو رتن میں شامل کیا تھا۔دکن کی کئی جنگوں میں بھی انہوں نے حصہ لیا۔ وہ مغلیہ فوج کے سپہ سالار بھی رہے۔
== تصنیفات ==
وہ بہت بڑا مصنف ہے عام طور پر کہا جاتا ہے کہ اس کی تصنیفات 101 تھیں چند مشہور کتابیں یہ ہیں
* [[سواطع الالہام]] (بے نقط تفسیر)ہیں۔
* مرکز ادوار
* سلیمان وبلقیس
* اکبر نامہ (اکبر کی سوانح حیات پر مشتمل تحریرجس کی تین جلدیں ہیں)
* بیجاگڑنت
* لیلاوتی اورمہابھارت کا ترجمہ (مہا بھارت کے ایک حصہ کا ترجمہ سنسکرت میں کیا)۔
سطر 22:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:بھارتی مرد شعرا]]
{{اکبر کے نورتن}}
 
[[زمرہ:1547ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1595ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اکبر]]
[[زمرہ:بھارتی سفارتکار]]
[[زمرہ:مغلبھارتی اشرافیہمرد شعرا]]
[[زمرہ:بھارتی مؤرخین]]
[[زمرہ:مغلیہ دور کے مؤرخین]]
[[زمرہ:اکبر]]
[[زمرہ:مغلیہ دور حکومت]]
[[زمرہ:راجستھان کے شعرا]]
[[زمرہ:مغل اشرافیہ]]
{{اکبر کے نورتن}}
[[زمرہ:مغلیہ دور حکومت]]
[[زمرہ:مغلیہ دور کے مؤرخین]]