"دستاویز" کے نسخوں کے درمیان فرق

971 بائٹ کا اضافہ ،  16 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
دستاویز یا document روائتی طور پر ایک ایسے صفحہ یا [[کاغذ]] کو کہا جاتا ہے کہ جس میں [[معلومات]] درج کی گئی ہوں لیکن آجکل دستاویز کی اصطلاح کاغذ کی قــید سے نکل کر انواع و اقسام کی شکلیں اختیار کرچکی ہے۔ اور اب یوں کہا جاسکتا ہے کہ ہر وہ شے جو کہ اپنے اندر معلومات یا [[مواد|مواد (data)]] کا اندراج رکھتی ہو ، ایک دستاویز کے زمرے میں آجاتی ہے۔
 
یا
 
 
 
وہ سند جو حکومت ، میونسپل کمیٹی ، کارپوریشن ، یا کمپنی کی طرف سے ملتی ہے۔ اور سرمائے کی ملکیت کو ظاہر کرتی ہے۔ سودی دستاویزات کا سوداگر اگر کسی سال ادا نہ کیا جائے تو اسے سال آئندہ کے مافع میں سے وضع کیا جا سکتا ہے۔ قانون کے لحاظ سے ہر وہ تحریر دستاویز سمجھی جاتی ہے جس کا لکھنے والا کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا عہد کرتا ہے۔ دستاویز ایک طرح سے کسی فرد یا جماعت کی طرف سے کسی ذمے داری کے قبول کرنے کا ثبوت ہے۔ قانون میں زبانی شہادت یا ثبوت کے مقابلے پر دستاویزی شہادت یا ثبوت کو ترجیح دی جاتی ہے اور اسے فائق اور قطعی سمجھا جاتا ہے۔
 
 
 
 
[[Category:دستاویزات]]
en:Documents
6,135

ترامیم