"ابو نصر سراج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار درستی+ربط+صفائی (9.7)
سطر 3:
[[ایران]] کے مشہور [[تصوف|صوفی]]، [[فقیہ]] اور [[محدث]] جن کا پورا نام شیخ ابو نصر عبداللہ بن علی سراج طوسی ہے۔ انہیں [[طاؤس الفقراء]] اور [[صاحبِ اللمع]] کہا جاتا ہےآپ نے زہد و پارسائی میں بہت شہرت حاصل کی۔
 
== تصانیف ==
* 'کتاب اللمع فی التصوف' جو عربی زبان میں ہے علم تصوف پر لکھی گئی سب سے پہلی مکمل کتاب ہے اور اس کا ملخص انگریزی ترجمہ مشہور انگریزی [[مستشرق]] رینلڈ ایلن نکلسن<ref>[http://en.wikipedia.org/wiki/Reynold_A._Nicholson Reynold A. Nicholson] (انگریزی ویکیپیڈیا)</ref> نے اپنے مقدمہ کے ساتھ [[1914ء]] میں شائع کیا۔ اس میں صوفیاء کے اصول اور مشائخ کے اقوال و اشعار کی تشریح شامل ہے۔اردو ترجمہ سید اسرار بخاری نے کیا جس کےناشر تصوف فاؤنڈیشن، لاہور ہیں۔
 
== حوالہ جات ==

==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}