"10 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏حوالہ جات: صفائی بذریعہ خوب
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=10|یماہ=10}}
== واقعات ==
* [[680ء]] – [[واقعہ کربلا|سانحۂ کربلا]]: اسلامی پیغمبر، [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے نواسے [[حسین ابن علی]] کو مع اہل خانہ و دیگر احباب کے [[خلافت]] [[یزید بن معاویہ]] میں [[کربلا|میدان کربلا]] میں [[شہید]] کر دیا۔ مسلمان اس دن کو [[عاشورا]] کہتے ہیں۔
* [[732ء]] – [[معرکہ بلاط الشہداء]]: [[فرانس|مشرقی فرانس]] میں چارلس مارٹل کی کمان میں [[پوئتیے]] اور [[تؤغ]] کی افواج نے [[خلافت امویہ|اموی فوج]] کو شسکت دے دی۔
* [[1975ء]] – [[پاپوا نیو گنی]] [[اقوام متحدہ]] کا رکن بنا۔
* [[2009ء]] – [[پاکستان]] کے شہر [[راولپنڈی]] میں [[بری فوج]] کے صدر دفتر جی۔ ایچ۔ کیو پر [[دہشتگرد]]وں کے حملے میں چار حملہ آوروں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں آٹھ سکیورٹی اہلکار اور ایک راہگیر بھی شامل تھے۔ چار حملہ آوروں نے 28 افراد کو ایک قریبی عمارت میں یرغمال بنا لیا۔ 18 گھنٹے کے بعد کمانڈو ایکشن کے ذریعے 25 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا جبکہ 3 ہلاک ہوگئے۔ہو گئے۔
* [[2015ء]] – [[ترکی]] کے دارالکومت [[انقرہ]] میں مرکزی ریلوے سٹیشن کے نزدیک [[انقرہ دھماکا 2015ء|بم دھماکے]] میں 102 ہلاک اور 400 سے زائد افراد زخمی۔
 
== ولادت ==