"ابوبکر البغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: درستی رجوع مکرر ناوبکس
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 11:
| death_cause =
| nationality = [[Iraqi people|عراقی]]
| other_names = ابو بکر
خلیفہ ابراہیم
ابو دعاء<ref name=dos-reward/>
'غیر مرئی شیخ'<ref name="alarab-rise"/>
| criminal_charge = ریاستہائے متحدہ کے ایگزیکیٹیو آرڈر 13224 کے تحت خصوصی طور پر عالمی دہشت گرد کا لقب دیا گیا ہے۔ نیز ابو بکر بغدادی کا نام [[Al-Qaida Sanctions Committee|United Nations Security Council 1267/1989 al-Qaida Sanctions Committee]] میں بھی درج ہے۔
| known_for =
سطر 17:
|religion = [[دیوبند]] [[مسلمان]]<ref>{{cite web| title =Profile: Abu Bakr al-Baghdadi | url =http://www.bbc.com/news/world-middle-east-27801676/| website =BBC| date = 15 May 2015| accessdate = 16 August 2015}}</ref><ref>{{cite web| title =The many names of Abu Bakr al-Baghdadi| url =http://www.al-monitor.com/pulse/originals/2015/03/isis-baghdadi-islamic-state-caliph-many-names-al-qaeda.html#| website = Al Monitor| date = 23 March 2015| accessdate = 11 April 2015}}</ref>
|module = {{Infobox military person|embed=yes
|allegiance = {{Flagicon image|Flag of Jihad.svg|25px}} جماعۃ جیش اہل السنۃ و الجماعۃ
(2003–2006)
{{Flagicon image|Flag of Jihad.svg|center|250px}} [[القاعدہ]]
(2006ء-2013ء)

* {{Flagicon image| Mujahideen Shura Council Iraq logo.jpg|size=17px}} [[Mujahideen Shura Council (Iraq)|مجاہدین شوری کونسل]] (جنوری 2006ء–اکتوبر 2006ء)
* {{Flagicon image|AQMI Flag.svg|25px}} [[Islamic State of Iraq]] (اکتوبر 2006ء–اپریل 2013ء)
{{Flagicon image|AQMI Flag.svg|25px}} [[عراق اور الشام میں اسلامی ریاست]]
(اپریل 2013ء–تا حال)
|branch =
|serviceyears = 2003ء–تا حال
|rank = قائد
|battles =
'''[[دہشت پر جنگ]]'''

'''عراق'''
* [[Iraq War]]
سطر 40:

[[Fileفائل:Mugshot of Abu Bakr al-Baghdadi.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|ابو بکر البغدای]]
'''ابراہیم عواد ابراہیم علی البدری السامرائی''' جو '''ابو بکر البغدادی''' کے نام سے معروف ہے، موجوده بعض عراقی و شامی علاقوں پر قابض [[عراق اور الشام میں اسلامی ریاست]] نامی تنظیم و ریاست کا سربراہ ہے۔ انکو اکثر ان کی کنیت ابوبکر البغدادی سے بولایا جاتا ہے اور خود کو امیر المومنین اور خلیفہ ابراھیم بھی کہلاتے ہیں۔۲۹ہیں۔29 جون ۲۰۱۴2014 کو [[عراق اور الشام میں اسلامی ریاست]] کا پہلا خلیفہ ہونے کا دعوئ کیا اور تا حال ہے۔انکے سخت نظریات اور اسلام کو بطور سخت تشخص دینے کے سبب اسلامی دنیا اور مغربی ممالک میں میں ان پر سخت تنقید کی جاتی ہے۔

ان کو گرفتاری کے صورت یا مارنے کے لیے امریکہ نے دس ملین ڈالر انعام رکھا ،تاریخ امریکہ نے اس وقت سب سے زیادہ انعام ایک القاعدہ کے سربراہ ایمن الزاوھری کے سر پہ زیادہ انعام رکھا ہے جو ۲۶26 ملین ہے اور اس کے بعد ابوبکر البغدادی پہ جو دس ملین ہے۔
== ابتدائی زندگی ==
ابوبکرالبغدادی [[1971ء]] کو [[سامراء]]، [[عراق]] میں پیدا ہوۓ اور [[بغداد]] میں پرورش و تعلیم حاصل کی. آپ کا تعلق عراق کے ایک معزز خاندان سے ہے. آپ کا سلسلہ نسب سیدنا [[امام علی رضا علیه السلام]] سے جا ملتا ہے. آپ کا اصل نام ابراہیم ہے. اور آپ کے والد کا نام عواد بن ابراہیم بن علی البدری ہے. ان کا خاندان معزز اور صوفی تها. پر افسوس، بغدادی دنیا کا ایک بدنام دہشتگرد بن گیا.
سطر 54:
[[2012]]ء میں [[شام]] میں خانہ جنگی تیز ہوگئی. بغدادی نے اپنی تنظیم کا کچه حصہ شام میں [[بشار الاسد]] کے خلاف لڑنے کے لیے بهیجا. [[2013]]ء بغدادی اپنی مکمل جماعت کے ساته شام گیا اور شامی شہر [[رقہ]] پر کنٹرول کرنے کے بعد بڑی تیزی سے [[شام]] و [[عراق]] کا ایک بہت بڑا رقبہ اپنے کنٹرول میں لے لیا. آخرکار [[موصل]] میں [[29 جون 2013]]ء بمطابق [[1 رمضان 1435ہجری]] کو بغدادی نے ایک وڈیو کے ذریعہ اپنی [[خلافت]] کا اعلان کر دیا.

== طرز حکمرانی ==
ابوبکر البغدادی کو اس کے لوگوں نے ایک طریقہ کار کے تحت باقاعده اپنا خلیفہ مقررکیا ہے. داعش کے اہم ترین رہنماؤں کی مجلس نے اس کے ہاته پر بیعت کی ہے. ان کا دعوی ہے کہ ہم نے بغدادی کو اسی طرح خلیفہ منتخب کیا ہے. جس طرح خلفاء راشدین کو صحابہ کرام نے کیا تها. ابوبکر البغدادی نے اپنے زیر اثر علاقوں کو ولایتوں (صوبوں) میں تقسیم کیا ہے. ہر ولایت پر والی یا گورنر مقرر ہے. الرقہ دارالخلافہ ہے. فوج کا جرنیل بغدادی نے ابو عمر الشیشانی کو مقرر کیا ہے اور داعش کا ترجمان ابو محمد العدنانی الشامی ہے. ابوبکرالبغدادی خود کو "امیرالمومنین" کہلاتا ہے. اس نے فوج، تعلیم، صحت، صدقات، مال اور ہر شعبے کے لیے الگ الگ "دیوان" مقرر کئے ہیں. جنگجوؤں اور دیگر تنظیم کے ممبران کے لیے باقائدہ تنخواہیں مقرر کی گئی ہے. {{حوالہ درکار}}

== قید ==
ابوبکر البغدادی 2005ء تا 2009ء چار سال کے عرصہ تک [[ایران]] کے زیرتسلط [[عراق]] کے علاقے ام القصر کے نذدیک واقع [[بوکا جیل]] میں قید و بندکی صعوبتیں برداشت کرتے رہے.
== تنقید ==
سطر 68:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

{{داعش}}

[[زمرہ:عراقی زیر حراست اور قیدی شخصیات]]
[[زمرہ:امریکی فوج کے قیدی و زیر حراست افراد]]
[[زمرہ:ابوبکر البغدادی]]
[[زمرہ:1971ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:اسد مخالفین]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے خلفاء]]
[[زمرہ:امریکی فوج کے قیدی و زیر حراست افراد]]
[[زمرہ:دہشت گردی]]
[[زمرہ:سربراہان القاعدہ]]
[[زمرہ:اسد مخالفین]]
[[زمرہ:شیعیت کے نقاد]]
[[زمرہ:مسلم الٰہیات دان]]
[[زمرہ:عراقی سیاستدان]]
[[زمرہ:ہاشمی شخصیات]]

[[زمرہ:عرب مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:عرب سیاست دان]]
[[زمرہ:1971ء کی پیدائشیں]]

[[زمرہ:دہشت گردی]]
[[زمرہ:عراق میں اسلام]]
[[زمرہ:عراق میں جرائم]]
[[زمرہ:عراق میں خانہ جنگی]]
[[زمرہ:عراق میں دہشت گردی]]
[[زمرہ:عراقی زیر حراست اور قیدی شخصیات]]
[[زمرہ:عراقی سیاستدان]]
[[زمرہ:عرب مسلمسیاست شخصیاتدان]]
[[زمرہ:ہاشمیعرب مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:مسلم الٰہیات دان]]
[[زمرہ:نامزد کردہ دہشت گرد]]
[[زمرہ:عراقہاشمی میں دہشت گردیشخصیات]]