"اتوار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ زمرہ جات |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 1:
'''اتوار''' کو عربی میں {{ع}}يوم الاحد{{ڑ}} یعنی پہلا دن کہا جاتا ہے ۔ قديم
یورپ، امریکا اور دنیا کے کئی ممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار [[مسیحیت]] کے ماننے والوں کے مطابق عموماً مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں شروع میں اتوار کی چھٹی ہوتی تھی بعد میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی حکومت نے چھٹی [[جمعہ]] کے دن کردی پھر [[نواز شریف|میاں محمد نواز شریف]] کی حکومت نے پھر سے چھٹی اتوار کو کردی اور تاحال اتوار کی چھٹی جاری ہے۔
{{ہفتہ کے دن}}
{{
[[زمرہ:
[[زمرہ:مسیحی تہوار اور مقدس ایام]]
[[زمرہ:مشرقی مسیحی لطوریا]]
[[زمرہ:ہفتہ کے دن]]
|