"احتراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 5:
| اصطلاحات_ =
{{امراض|
احتراق
تکسیدہ
بر
حراری
برحراری|
conbustion
oxidant
exo
thermic
exothermic}}

'''احتراق''' ؛ [[سائنس|سائنسی]] مضامین میں بھڑک جانے یا جلنے کے عمل کو کہا جاتا ہے جس کے دوران [[حرارت]] اور دیگر اشکال میں [[توانائی]] کا قابلِ استعمال اخراج ہوتا ہے، اسے ایک [[کیمیاء|کیمیائی]] [[تعامل|تعامل (reaction)]] میں شمار کیا جاتا ہے اور انگریزی میں اسے combustion کہتے ہیں۔ کیمیائی تعریف کے مطابق یہ احتراق کا عمل ایک [[برحراری|برحراری (exothermic)]] عمل ہے جس میں [[ایندھن]] اور کوئی [[تکسیدہ|تکسیدہ (oxidant)]] آپس میں کیمیائی عمل کر کہ [[جوہر|جواہر]] اور [[برقیہ|برقات]] کا تبادلہ کرتے ہیں اور نئی اقسام کے [[سالمہ|سالمات]] میں بدل جاتے ہیں جس دوران توانائی ؛ حرارت ، [[روشنی]] ، اور [[دھویئں]] کی سالماتی [[حرکات]] کی صورت میں باہر نکلتی ہے اسی لیے اس کو برحراری تعامل کہا جاتا ہے۔
سطر 16:
{{دخ}}

== مزید دیکھیئے ==
* [[شعلہ]]
* [[اگر بتی]]

{{Commonscatزمرہ کومنز|Combustion}}

[[زمرہ:احتراق| احتراق]]
[[زمرہ:کیمیائی تعملات]]
[[زمرہ:کیمیائی ہندسیات]]
[[زمرہ:احتراق| ]]