"اخروٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 14:
|}}
'''اخروٹ''' یا '''اخروٹ ایرانی''' (علمی نام: ''Juglans regia'') اخروٹ Juglandaceae خاندان سے ايک درخت ہے
جس کی کاشت [[ایشیا]] اور [[يورپ]] میں ہوتی ہے اور موجودہ زمانے ميں دنیا میں سب سے کاشت ہونے والا درخت ہے۔ اس کی لمبائی[[ 45 ]][[میٹر]] ہوتی ہے۔ جنگلی درخت کاشت ہونے والے درخت سے لمبی اور پتلی ہوتي ہے۔ اخروٹ ایراني [[اپریل]] سے [[مئی]] تک کھلتا ہے . اس کا پھل آسانی طور پر اخروٹ کے نام سے مشہور ہے یہ درخت بہت سے طبیعی مواد اسید لینولئیک، گالیک اسید، الاجیک اسید، β-Carotene، [[حیاتین ج]] ، حیاتین بی - 3، بی - 5، بی - 6، حیاتین اي، ٹریس عناصر [[پوٹاشیم]]، [[فاسفورس]] اور میگنیشیم , Juglone, كيرسيتين,كيرسيتين، کائمفرول پر مشتمل ہے. اخروٹ کھانے کی صنعت،طب اور سنگار میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کا پھل 70% چربي مواد، 18٪ پروٹین اور 3٪ کاربو ہائیڈریٹ پر مشتمل ہے مگر اس اخروٹ سے پودا کا تیل بھی حاصل کرتا ہے۔
 
== اخروٹ ایرانی طب میں ==
درخت کی پتیوں سے ایک دوا تیار ہوتا ہے جس ہاضمے، قبض اور آنورکسی (ایک نفساتی مرض جس میں بھوک اڑ جاتی ہے) پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔ ایک مشہورہ جڑی بوٹیوں کی ماہرہ Maria Treben نے اپنی کتاب میں لکھا کہ درخت کی پتیوں [[ذیابیطس]] اور [[الکحولی التہاب جگر]] علاج کے لیے بھی استعمال ہو سکتے ہیں۔
 
{{متضاد بین الویکی}}
 
[[زمرہ:نباتاتیہ بھارت]]
[[زمرہ:ایشیاء کے درخت]]
[[زمرہ:پھل]]
[[زمرہ:لال فہرست خطرہ کے نزدیک انواع]]
[[زمرہ:طبی پودے]]
[[زمرہ:نباتاتیہ یوکرین]]
[[زمرہ:نباتاتیہ ایران]]
[[زمرہ:نباتاتیہ بھارت]]
[[زمرہ:نباتاتیہ پاکستان]]
[[زمرہ:نباتاتیہ یوکرینچین]]
[[زمرہ:نباتاتیہ کرغیزستان]]
[[زمرہ:نباتاتیہ مغربی ایشیاء]]
[[زمرہ:نباتاتیہ نیپال]]
[[زمرہ:نباتاتیہ یورپ]]
[[زمرہ:نباتاتیہ مغربی ایشیاءیوکرین]]
[[زمرہ:نباتاتیہطبی چینپودے]]
[[زمرہ:نباتاتیہ پاکستان]]
[[زمرہ:پھل]]
 
[[ast:Nuez]]