"ادا جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Fixed typo
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 34:
 
'''ادا جعفری''' اردو زبان کی معروف شاعرہ تھیں۔ آپ کی پیدائش [[22 اگست]] [[1924ء]] کو [[بدایوں]] میں پیدا ہوئیں۔ آپ کا خاندانی نام عزیز جہاں ہے۔ آپ تین سال کی تھیں کہ والد مولی بدرالحسن کا انتقال ہو گیا۔ جس کے بعد پرورش ننھیال میں ہوئی۔ ادا جعفری نے تیرہ برس کی عمر میں ہی شاعری شروع کر دی تھی ۔وہ ادا بدایونی کے نام سے شعر کہتی تھیں۔ اس وقت ادبی رسالوں میں ان کا کلام شائع ہونا شروع ہوگیا تھا ۔ آپ کی شادی [[1947ء]] میں نور الحسن جعفری سے انجام پائی شادی کے بعد ادا جعفری کے نام سے لکھنے لگیں۔ ادا جعفری عموماً [[اختر شیرانی]] اور [[اثر لکھنوی]] سے اصلاح لیتی رہی ۔ ان کے شعری مجموعہ ''شہر درد'' کو [[1968ء]] میں [[آدم جی ادبی انعام]] ملا۔ شاعری کے بہت سے مجموعہ جات کے علاوہ ''جو رہی سو بے خبری رہی'' کے نام سے اپنی خود نوشت سوانح عمری بھی [[1995ء]] میں لکھی۔ [[1991ء]] میں [[حکومت پاکستان]] نے ادبی خدمات کے اعتراف میں [[تمغا امتیاز]] سے نوازا۔ وہ [[کراچی]] میں رہائش تھیں ۔
(ادا جعفری کی خؤدنوشت جو رہی سو بے خبری رہی کا سرورق اس لنک پر دیکھا جاسکتا ہے:<ref>http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2011/02/70-Jo-rahee-so-baikhabri-rahee-ada-jafri-danyal-khi-جولائی-1995.jpg</ref>
<ref>http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2011/02/70-Jo-rahee-so-baikhabri-rahee-ada-jafri-danyal-khi-جولائی-1995.jpg</ref>
 
= شاعری =
سطر 46 ⟵ 45:
اب ان کے لیے زندگی کی کوئی خوشی یا کوئی غم محض ذاتی یا محض کائناتی نہیں رہا بلکہ دونوں ایک دوسرے میں اس طرح پیوست ہو گئے ہیں کہ ان کو ایک دوسرے سے الگ کرکے دیکھنا مشکل ہو گیا ہے۔ یوں کہنا چاہیے کہ ذات و کائنات میں وہ دوئی جس نے 1950ء سے کچھ پہلے تک ان کے دروں خانہ جاں میں تضاد و تصادم کی ایک کرب آلودہ فضا پیدا کر رکھی تھی اب وہ باقی نہیں رہی ۔ پہلے ان کی نظر ماضٰ اور حال پر مرکوز تھی ، اب ان سے آگے بڑھ کر مستقبل کو خوش آئند بنانے اور نژاد نو کو زندگی کی تازہ بشاتوں سے ہمکنار کرنے کی جستجو میں ہے ،وہ خود کہتی ہیں۔
<div style='text-align: center;'>
میری آغوش میں ہمکتا ہوا چاند ، فردا کے خوابوں کی تعبیر ہے<br />
یہ نئی نسل کے حوصلوں کا امین آنے والے زمانے کی تقدیر ہے
</div>
سطر 59 ⟵ 58:
 
== تصانیف ==
 
* میں ساز ڈھونڈتی رہی 1950(شاعری)
* شہر درد 1967 (شاعری)
سطر 71 ⟵ 69:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:شاعرات1924ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2015ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اردو شعرا]]
[[زمرہ:بدایوں کی شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی مصنفات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعرا]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی مصنفات]]
[[زمرہ:پاکستانی حامی حقوق نسواں]]
[[زمرہ:مسلمانپاکستانی شعراءشعرا]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعرا]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:1924ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مصنفات]]
[[زمرہ:شاعرات]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانیمسلمان شعراشعراء]]
[[زمرہ:اردو شعرا]]
[[زمرہ:2015ء کی وفیات]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغا امتیاز]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:پاکستانی مصنفات]]
[[زمرہ:بدایوں کی شخصیات]]