"ادب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
 
خواہش تخلیق انسان کی فطرت ہے۔ اسی جبلی خواہش سے آرٹ پیدا ہوتا ہے۔ آرٹ اور دوسرے علوم میں یہی فرق ہے کہ اس میں کوئی مادی نفع مقصد نہیں ہوتا۔ یہ بے غرض مسرت ہے۔ ادب آرٹ کی ایک شاخ ہے جسے "فن لطیف" بھی کہہ سکتے ہیں۔ [[میتھو آرنلڈ]] کے نزدیک وہ تمام علم جو کتب کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے، ادب کہلاتا ہے۔ [[کارڈ ڈینل نیومین]] کہتا ہے "انسانی افکار ، خیالات اور احساسات کا اظہار زبان اور الفاظ کے ذریعے ادب کہلاتا ہے"۔ [[نارمن جودک]] کہتا ہے کہ "ادب مراد ہے اس تمام سرمایہ خیالات و احساسات سے جو تحریر میں آچکا ہے اور جسے اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ پڑھنے والے کو مسرت حاصل ہوتی ہے۔"
{{Commonscatزمرہ کومنز|Literature}}
 
[[زمرہ:بنیادی موضوع قسم بندی]]
[[زمرہ:فکشن]]
[[زمرہ:بشریات]]
[[زمرہ:اصناف ادب]]
[[زمرہ:ادب|*]]
[[زمرہ:اردو ادب کی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اصناف ادب]]
[[زمرہ:بشریات]]
[[زمرہ:بنیادی موضوع قسم بندی]]
[[زمرہ:فکشن]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ادب»