"ارفع کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{فیصل آباد}}
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 23:
| known_for = دنیا کی کم عمر ترین مائیکروسافٹ سند پیشہ ور، 2004ء-2008ء
| religion = اسلام
| awards = فاطمہ جناح طلائی تمغا <br/> سلام پاکستان یوتھ ایوارڈ <br/> [[تمغۂ حسنِ کارکردگی|صدارتی تمغا حسن کارکردگی]]
}}
 
سطر 36:
* اسکے علاوہ دبئی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی ماہرین کی جانب سے دو ہفتوں کے لیے انہیں مد عو کیا گیا جہاں انہیں مختلف تمغا جات اور اعزازات د ئیے گئے ۔
* ارفع کریم نے دبئی کے فلائینگ کلب میں صرف دس سال کی عمر میں ایک طیارہ اڑایا اور طیارہ اڑانے کا سرٹیفیکٹ بھی حاصل کیا ۔
* ارفع کریم کو 2005 میں اس کی صلاحیتوں کے اعتراف میں ِ ” صدارتی ایوارڈ “” پرائڈ آف پرفارمنس” دیا گیا
* ”مادرملت جناح طلائی تمغے” بھی عطا کیا گیا
* ” سلام پاکستان یوتھ ایوارڈ” سے بھی نوازا گیا ۔
* مائیکرو سافٹ نے بار سلونا میں منعقدہ سن 2006 کی تکنیکی ڈیولپرز کانفرنس میں پوری دنیا سے پانچ ہزار سے زیادہ مندوبین میں سے پاکستان سے صرف ارفع کریم کو مد عو کیا گیا تھا ۔
* حکومت نے بعد از مرگ لاہور کے ایک پارک اور کراچی کا آئی ٹی سینٹر ارفع کریم نام سے منسوب کر دیا علاوہ ازیں ان کے گاؤ ں کو بھی ارفع کریم کا نام دے دیا گیا ۔<ref>http://www.geourdu.com/pakistan-real-face-arfa-karim-faisalabad-microsoft-world/</ref>
== وفات ==
ارفع کریم کو 22 دسمبر، [[2011ء]] کو مرگی کا دورہ پڑا، بعد میں طبیعت بگڑنے پر انہیں [[لاہور]] کے [[سی ایم ایچ ہسپتال]] میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ کومے کی حالت میں رہیں اور 14 جنوری، 2012ء کی شب کو 16 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ <ref>
{{cite news |title=کم عمر ترین آئی ٹی ماہر ارفع کریم انتقال کر گئیں |author= |url=http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/01/120114_arfa_karim_death_rh.shtml |newspaper=بی بی سی اردو موقع |date=15 جنوری 2012ء |accessdate=}}
</ref>
 
== ارفع کے نام پر یادگاری ٹکٹ ==
جنوری، 2012ء میں پاکستانی وزیراعظم [[یوسف رضا گیلانی|سید یوسف رضا گیلانی]] نے ارفع کے نام پر ڈاک کا یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دی۔ <ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/01/120120_aarfa_stamp_as.shtml ارفع کریم کے نام پر یادگاری ٹکٹ کی منظوری]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.columnpk.com/tag/arfa-karim/ ارفع کریم رندھاوا کی وفات]
* [http://www.cnewsworld.com/pakistan/news-pakistan/breaking-news-arfa-karim-passed-away/ ارفع کریم کی تصاویر]
سطر 67:
 
{{فیصل آباد}}
 
[[زمرہ:1995ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2012ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پاکستان میں سائنس و ٹیکنالوجی]]
[[زمرہ:پاکستانی بچے]]
[[زمرہ:پاکستانی کمپیوٹر سائنسدان]]
[[زمرہ:پاکستانی کمپیوٹر پروگرامر]]
[[زمرہ:مرگیپاکستانی سےکمپیوٹر امواتسائنسدان]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:پاکستان میں سائنس و ٹیکنالوجی]]
[[زمرہ:1995ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
 
[[زمرہ:فیصل آباد کی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانیمرگی سائنسدانسے اموات]]
[[زمرہ:2012ء کی وفیات]]
[[زمرہ:مرگی کے مرض میں مبتلا شخصیات]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]