"ویکیپیڈیا:آٹوویکی براؤزر/خودکار تخلیق مضامین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 169:
آٹو ویکی براؤزر میں متعدد ٹیبز موجود ہوتے ہیں، جن میں ایک ٹیب کا عنوان Skip ہوتا ہے، اس Skip پر کلک کریں اور بالکل نیچے درج Exists کو چیک کر دیں۔ اس کے بعد Start کے ٹیب پر کلک کریں اور یہاں موجود Start بٹن پر کلک کر دیں۔ تمام مضامین یکے بعد دیگر لوڈ ہونا شروع ہو جائیں گے جنھیں ویکیپیڈیا پر محفوظ کرنے کے لیے Save پر کلک کرنا ہوگا۔
 
لیکن اگر آپ مضامین بنانے کے لیے روبہ کھاتہ کا استعمال کر رہے ہوں تو علیحدہعلاحدہ علیحدہعلاحدہ Save پر کلک کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ بلکہ Bots کے عنوان سے ایک ٹیب موجود ہوگا، اس میں Auto save کے آپشن کو چیک کر دیں اور Timer کو 0 پر سیٹ کر دیں۔ اس کے بعد Start کے ٹیب میں جائیں اور Start کی بٹن پر کلک کر دیں، روبہ کھاتے سے مضامین محفوظ ہونا شروع ہو جائیں گے۔
 
== مزید دیکھیے ==