"16 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=16|یماہ=10}}
== واقعات ==
* [[1951ء]] - پاکستان کے پہلے وزیراعظم [[لیاقت علی خان]] کو قتل کر دیا گیا۔
* [[1952ء]] - [[پاکستان کرکٹ ٹیم|پاکستان]] نے اپنا پہلا [[ٹیسٹ کرکٹ|ٹیسٹ]] میچ [[بھارت کرکٹ ٹیم]] کے خلاف کھیلا۔
* [[1984ء]] - امریکی شہر کیلیفورنیا میں پندرہ دن کی بچی کو بن مانس کا دل لگایا گیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref><ref name=uc/>
* [[1979ء]] - سائنسدانسائنس دان ڈاکٹر عبدالسلامعبد السلام کو نوبل انعام دیا گیا <ref name=uc/>
* [[1952ء]] - پاکستان نے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا،یہ میچ بھارت کے خلاف نئی دہلی میں کھیلا گیا <ref name=uc/>
* [[1951ء]] - راولپنڈی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کے دوران ایک شخص نے پاکستان کے وزیر اعظم خان لیاقت علی خان پر گولی چلا کر اُنہیں شہید کردیاکر دیا <ref name=uc/>
* [[1948ء]] - بھارت کی ممتاز اداکارہ اور بالی وڈ ڈریم گرل ہیما مالنی پیدا ہوئیں <ref name=uc/>
* [[1945ء]] - اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرآرگنائزیشن ایف اے او قائم ہوئی <ref name=uc/>
* [[1942ء]] - خلیج بنگال میں شدید طوفان آیا جس سے کلکتہ کے شمال میں تقریباً چالیس ہزار افراد ہلاک ہوگئےہو گئے <ref name=uc/>
* [[1926ء]] - محمد نادر خان نے افغانستان میں انقلابی مہم شروع کی جس میں ایک ہزار دوسوافراد ہلاک ہوئے <ref name=uc/>