"اسامہ بن لادن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 12:
=== تعلیم ===
اسامہ بن لادن نے ابتدائی تعلیم سعودی عرب سے ہی حاصل کی بعد ازاں انہوں نے [[ریاض]] کی [[کنگ عبد العزیز یونیورسٹی]] سے ماسٹر ان بزنس ایڈمنسٹریشن (MBA)کیا۔ اسامہ بن لادن کے بارے میں بعض مغربی صحافیوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے لندن کی کسی یونیورسٹی سے انجینئری کی ڈگری حاصل کی تھی، تاہم اسامہ بن لادن کے قریبی حلقے سے اس خیال کی نفی ہوتی ہے۔
[[ملففائل:Osma child.jpg|framed|بائیں|سرخ نشان میں موجود اسامہ بن لادن کے بچپن کی تصویر جو [[فالون]] ، [[سوئیڈن]] میں 1971ء میں لی گئی۔ ]]
 
=== عملی میدان ===
سطر 28:
اسامہ بن لادن کی زندگی کی طرح ان کی موت بھی ساری دنیا کے لیے ایک معما رہی ۔ اور اس کی وجہ بھی خود امریکی حکام کا رویہ ہی تھا ۔
ایک نکتۂ نظر کے مطابق ان کی موت کچھ اس طرح ہوئی ۔
10 مئی کو ڈان نیوز ٹی وی پر خبر القاعدہ کی وضاحت شائع ہوئی ،جس میں بتایا گیا کہ شیخ اسامہ بن لادن 2003ء میں انتقال کرگئے تھے۔ حالانکہ 4 مئی کو ایک جہادی ویب سائٹ کے حوالے سے یہ بات پھیلائی گئی کہ القاعدہ نے اسامہ بن لادن کی موت کی تصدیق کی ہے۔ <ref>{{حوالہ خبر | عنوان =ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی موجودگی | مصنف =محمد عطاء اللہ صدیقی | مصنف ربط = | ربط =http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DB%8C%D8%A8%D9%B9ایبٹ-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AFآباد-%D9%85%DB%8C%DA%BAمیں-%D8%A7%D8%B3%D8%A7%D9%85%DB%81اسامہ-%D8%A8%D9%86بن-%D9%84%D8%A7%D8%AF%D9%86لادن-%DA%A9%DB%8Cکی-%D9%85%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF%DA%AF%DB%8Cموجودگی.937/#post4686 | اخبار = | تاریخ = 25 مئی 2011ء| صفحہ = | صفحات = | زبان =}}</ref>
 
القاعدہ کے رابطوں کا کئی سال تک تعاقب اور پکڑے گئے قیدیوں سے تفتیش کے نتیجے میں سی آئی اے نے پتہ لگایا کہ پاکستانی علاقے ایبٹ آباد میں ایک مکان ایسا ہے جس کے رہائشی پراسرار حد تک خود کو سماجی و معاشرتی معاملات میں محدود رکھتے ہيں۔
حتی الامکان اس جگہ کی جاسوسی کرنے کے باوجود حکام اس میں اسامہ بن لادن کی موجودگی کی تصدیق کرنے میں ناکام رہے ۔ بالآخر امریکی حکام نے رسک لینے کا فیصلہ کیا ۔ پینٹاگون نے اس مکان پر فوجی آپریشن کی منظوری دی اور اس آپریشن کے لیے افغانستان میں بگرام میں موجود امریکی فوجی اڈے کو آپریشن مرکز بنایا گیا ۔ اس سلسلے میں امریکی فوجیوں کو اس بات کا اندیشہ نہيں تھا کہ وہ پاکستانی علاقے میں جارحیت کرنے جار ہے ہيں کیوں کہ انہیں یقین تھا کہ پاکستانی حکام پچھلے واقعات کی طرح اس دراندازی پر بھی خاموش رہیں گے ۔ اندیشہ صرف اس بات کا تھا کہ کہیں اتنے اہم اوربڑے آپریشن کے نتیجے میں اسامہ بن لادن تو دور کی بات القاعدہ کا کوئی رکن بھی ہاتھ نہ لگا تو آنے والے وقتوں میں ان کے حوصلے ٹوٹ سکتے ہيں۔ ان کے بقول خلاف توقع آپریشن کامیاب رہا۔
 
یکم اور دو مئی 2011ء کی درمیانی شب تین امریکی فوجی ہیلی کاپٹر نے پاکستانی سرحد عبور کر کے اس مکان پر دھاوا بول دیا ۔ آپریشن کے ابتدائی مرحلے میں ہی ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ۔ (جس کے متعلق یہ بھی شبہ ہے کہ اسے امریکی حکام نے خود مار کر گرایا تا کہ آپریشن میں اپنے لیے ہمدردی کا جواز پیدا کر سکیں) آپریشن جاری رہا ۔ مکان میں اسامہ بن لادن کے ساتھ اس کے بیوی بچے بھی موجود تھے ۔ بعض القاعدہ ارکان کے بقول اسامہ بن لادن ہر وقت خود کش جیکٹ پہنے رہتے تھے ۔ لہذا انہوں نے گرفتاری سے پہلے ہی خود کو دھماکے سے اڑا لیا ۔ جب کہ امریکی فوجیوں کے دعوے کے مطابق بن لادن کو گولی ماری گئی ۔ ایک امریکی فوجی کے بیان کے مطابق بن لادن گرفتاری کے وقت غیر مسلح تھا <ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://waqtnews.tv/46678| تاریخ اشاعت =اگست 2012 | عنوان = بن لادن غیر مسلح تھا . امریکی فوجی کا بیان | ترجمہ عنوان = | ناشر = وقت نیوز| زبان = }}</ref>
 
اس آپریشن کے مناظر براہ راست مختلف مقامات پر نشر کیے جاتے رہے جس میں پینٹاگان اور وائٹ ہاؤس بھی شامل ہیں ۔
سطر 73:
* {{یوٹیوب|Wn61PJQGCUo|ایک ویڈیو جس میں اسامہ کے سی آئی اے سے تعلق کی نشاندہی کی گئی ہے}}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
{{Commonscatزمرہ کومنز|Osama bin Laden}}
 
[[زمرہ:اسامہ بن لادن]]
{{Commonscat|Osama bin Laden}}
[[زمرہ:1957ء کی پیدائشیں]]
 
[[زمرہ:سعودی2011ء القاعدہکی ارکانوفیات]]
[[زمرہ:سعودی مجرمین]]
[[زمرہ:سعودی شعراء]]
[[زمرہ:دہشت کے خلاف جنگ]]
[[زمرہ:سربراہان القاعدہ]]
[[زمرہ:اثری شخصیات]]
[[زمرہ:ارکان القاعدہ]]
[[زمرہ:حکومت ریاستہائے متحدہ کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی شخصیات]]
[[زمرہ:سلفی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان میں آتشیں اسلحہ سے اموات]]
[[زمرہ:2011ء کی وفیات]]
[[زمرہ:افغان خانہ جنگی]]
[[زمرہ:1957ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بن لادن خاندان]]
[[زمرہ:اسامہبے بنوطن لادنشخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان میں آتشیں اسلحہ سے اموات]]
[[زمرہ:حکومت ریاستہائے متحدہ کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی شخصیات]]
[[زمرہ:دہشت کے خلاف جنگ]]
[[زمرہ:ریاض کی شخصیات]]
[[زمرہ:سربراہان القاعدہ]]
[[زمرہ:سعودی شعراءالقاعدہ ارکان]]
[[زمرہ:سعودی شخصیات]]
[[زمرہ:ارکانسعودی القاعدہشعراء]]
[[زمرہ:سعودی مجرمین]]
[[زمرہ:سلفی شخصیات]]
[[زمرہ:ماورائے عدالت قتل]]
[[زمرہ:بے وطن شخصیات]]