"استماتت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{تبدیلی|سقوطیت}}
[[ملففائل:Apoptosis-blank.png|thumbتصغیر|leftبائیں|300px|خلیات میں سقوطیت (apoptosis) کا شکلیاتی اظہار: خلیات میں ہونے والی اس خودکشی میں یہاں دیگر پہلوؤں کو نظرانداز کرتے ہوئے صرف شکلیات پر توجہ دی گئی ہے۔ جب کوئی خلیہ ناقابل علاج حد تک نقص یافتہ ہوجائے تو پھر اس کی سقوطیت ہی جاندار کو نقصانات سے بچاتی ہے، اس دوران وہ خلیہ اپنی موت کے مراحل میں مختلف مخصوص [[کیمیائی]] مرکبات کا اخراج کرتا ہے جو [[مدافعتی]] نظام کے [[خلوی اکل|خلوی اکلیات (phagocytes)]] کو متحرک کرتے ہیں اور اپنی جانب بلاتے ہیں، اور پھر یہ خلوی اکلیات، اس خلیے کا بچا کھچا مواد یا اس کا مردہ جسم کھا کر جگہ صاف کردیتے ہیں]]
استماتت<ref>ایک روئے خط عربی لغت میں [http://dictionary.sakhr.com/idrisidic_2MM.asp?Lang=E-A&Sub=%c7%d3%fa%ca%f6%e3%c7%ca%f3%c9 استماتت کا اندراج]</ref> (apoptosis) اصل میں [[فطرت|قدرت]] کی جانب سے [[خلیہ|خلیات]] کے [[ڈی این اے|DNA]] میں [[ترمیز]] شدہ ایک قسم کا [[بَرمَجَہ|برمجہ (programming)]] ہے جو ایسے خلیات اپنے آپ کو ختم (گویا خودکشی) کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں کہ جن میں کوئی نقص واقع ہوجائے اور اس نقص کی وجہ سے نہ صرف یہ کہ وہ اپنے افعال انجام دینے سے قاصر ہوجائیں بلکہ [[حیات|جاندار]] کو ان کی موجودگی سے مختلف اقسام کی پیچیدیگیوں کے ظاہر ہونے کا خطرہ ہو (مثلا [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] وغیرہ)۔
 
سطر 11:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
{{Commonscatزمرہ کومنز|Apoptosis}}
 
[[زمرہ:مناعیات]]
[[زمرہ:مناعی نظام]]
[[زمرہ:برمجہ خلیاتی موت]]
[[زمرہ:موت]]
[[زمرہ:علم الاورام]]
[[زمرہ:مناعی نظام]]
[[زمرہ:مناعیات]]
[[زمرہ:موت]]