"اسلام اور بلیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Fileفائل:Cat outside Gazi Husrev-Bey Mosque (6086909198).jpg|thumbتصغیر| [[مسجد غازی خسرو بیگ]] کے صحن میں بلی [[سرائیوو]]، [[بوسنیا و ہرزیگووینا]]]]
گھریلو بلی اسلام میں ایک محترم جانور ہے<ref name=Campo>{{cite book|title=Encyclopedia of اسلام|last=Campo|first=Juan Eduardo|pages=131|publisher=Infobase Publishing|year=2009|isbn=1-4381-2696-4}}</ref>۔
== احترام کے مآخذ ==
بلیوں کو قدیم دور کے بعد مشرق قریب میں عقیدت دی گئی، اسلام نے اس روایت کو اپنے انداز میں اپنا لیا، جو اس عقیدت سے بالکل ہٹ کر ہے جو دیگر قدیم مذاہب میں بلی کو دی گئی<ref name=Baldick>{{cite book|title=Mystical اسلام: An Introduction to Sufism|last=Baldick|first=Julian|publisher=I.B.Tauris|year=2012|pages=155|isbn=1-78076-231-3|accessdate=2013-08-15}}</ref>۔ [[حدیث]] کے مطابق [[محمد]] {{درود}} نے بلیوں پر ظلم و تشدد کرنے اور قتل کرنے سے منع کیا ہے۔
[[تصویرفائل:Interior of a school in Cairo (detail).jpg|بائیں|upright|تصغیر|[[قاہرہ]] میں ایک امام مسجد کے ساتھ بلی تکیہ پر آرام کر رہی ہے۔ مصور [[:en:John Frederick Lewis|جان فریڈرک لیوس]]]]
ایک [[صحابی]] کی [[کنیت]] ہی [[ابو ہریرہ]] یعنی '''بلیوں والا''' ہے: ایک دن ابو ہریرہ نے دیکھا کے گرمی کی شدت سے ایک بلی دیوار کے ساتھ چمٹی ہوئی ہے، تو انہوں نے اسے اٹھا کر گرمی سے بچانے کے لیے اپنی آستین میں چھپا لیا۔<ref>[[ابن حجر عسقلانی|ابن حجر]]، [[الاصابہ فی تمييز الصحابہ]] جِلد 4، ص 2385</ref><ref>[[ابن اثیر جزری|ابن الاثیر]]، [[اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ]] جِلد 5، ص 248</ref><ref>[[علامہ ذہبی|ذہبی]]، سیراعلام النبلاء، جِلد 3، ص 518</ref>انہوں نے محمد {{درود}} کو بتایا کہ کیوں انہوں نے ایسے کیا، تو محمد {{درود}} نے کہا: کہ ایک عورت کو اس لیے [[جہنم]] سے بچا لیا گیا، کیونکہ اس نے ایک پیاسی بلی کو پانی پلایا تھا۔ لیکن اس روایت سے [[عائشہ بنت ابی بکر]] کو اختلاف ہے۔{{حوالہ درکار}}
 
== تاریخ ==
امریکی شاعر اور سیاح [[بیرڈ ٹیلر]] (1825–1878) نے سفر کو دوران میں ایک شامی اسپتال کے اندر بلیوں کو آزادانہ گھومتے ہوئے دیکھ کر حیران رہ گیا تھا اور اس نے ایک ادارہ دیکھا، جہاں پر بلیوں کو پالا جاتا اور غذا فراہم کی جاتی، یہ بطور وقف کے بنایا گیا تھا، جس میں ایک نگران تھا جو اجرت پر بلیوں کو کھانا دیتا اور ان کی دیکھ بھال کرتا۔
== حفظان صحت اور جنس افزائی ==
اسلامی روایات، بلیوں کی صفائی کی تعریف کرتی ہیں۔ کتوں کے برعکس، انہیں پاک سمجھا جاتا ہے، اور اس طرح گھروں میں داخل ہونے کی اجازت دی جاتی ہے، <ref name=Campo /> یہاں تک کہ مساجد، مسجد الحرام سمیت۔ بلیوں کے جوٹھے کو حلال اور ان کے جوٹھے پانی سے وضو کرنے کو مباح مانا جاتا ہے۔<ref name=Campo /> مزید برآں، ایک بڑی تعداد یقین رکھتی ہے کہ مسلمانوں کے درمیان میں بلیاں نمازیوں کو تلاش کرتی ہیں۔<ref name=Cyril>{{cite book|title=The New Encyclopedia of Islam|last=Glassé|first=Cyril|publisher=Rowman Altamira|year=2003|isbn=0-7591-0190-6|accessdate=2013-08-15|pages=102}}</ref>
 
== تصاویر ==
سطر 26:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:تاریخ اسلام میںاور جانور]]
[[زمرہ:بلیاں بطور پالتو جانور]]
[[زمرہ:اسلامی عقائد اور اصول]]
[[زمرہ:اسلام اور معاشرہ]]
[[زمرہ:مسلماسلامی افکارعقائد اور اصول]]
[[زمرہ:بلیاں]]
[[زمرہ:اسلامبلیاں اوربطور پالتو جانور]]
[[زمرہ:بلیاںتاریخ بطوراسلام پالتومیں جانور]]
[[زمرہ:مذہب میں جانور]]
[[زمرہ:مسلم افکار]]