"اسلامی جمہوری اتحاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{ضیاء الحق حکومت}}) |
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)) |
||
[[
اسلامی جمہوری اتحاد (مختصراً '''آئی جے آئی،''' IJI) [[پاکستان]] کا ایک سابق سیاسی اتحاد تھا جو فوجی آمر [[ضیاء الحق]] کی موت کے بعد [[1988ء]] میں ہونے والے [[پاکستان کے عام انتخابات 1988ء|عام انتخابات]] میں [[پاکستان پیپلز پارٹی]] کا مقابلہ کرنے کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کو سابق وزیر اعظم [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی صاحبزادی [[بینظیر بھٹو]] کی وطن واپسی سے تقویت ملی تھی اور عوامی سطح پر ان کی پذیرائی سے ظاہر ہوتا تھا کہ [[پاکستان پیپلز پارٹی|پیپلز پارٹی]] انتخابات میں کامیابی حاصل کر لے گی، اسی "خطرے" کا مقابلہ کرنے کے لیے دائیں بازو کی تمام جماعتوں نے اتحاد کر کے پیپلز پارٹی کا راستہ روکنے کی کوشش کی۔
[[پاکستان کے عام انتخابات 1993ء|1993ء کے عام انتخابات]] تک اسلامی جمہوری اتحاد کا خاتمہ ہو چکا تھا اور یوں پیپلز پارٹی کی مخالف قوتوں کا اتحاد ختم ہو گیا اور یوں پیپلز پارٹی کو اُن انتخابات میں کامیابی ملی اور بے نظیر بھٹو دوسری مرتبہ ملک کی وزیر اعظم بنیں۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان کے سیاسی اتحاد}}
{{پاکستان میں قدامت پسندی}}
{{ضیاء الحق حکومت}}
[[زمرہ:پاکستان میں قدامت پسند جماعتیں]]▼
[[زمرہ:پاکستان کی اسلامی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی سیاسی تاریخ]]▼
[[زمرہ:پاکستان مسلم لیگ (ن)]]
[[زمرہ:پاکستان میں جماعتی اتحاد]]
[[زمرہ:پاکستان
▲[[زمرہ:پاکستان کی سیاسی تاریخ]]
|