"18 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=18|یماہ=9}}
== واقعات ==
* [[1810ء]] – [[چلی]] نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1812ء]] – [[ماسکو]] میں آتشزدگی سے 90 فیصد گھر اورایک ہزارگرجاگھر تباہ ہوئے۔ <ref name=uc/>
* [[1922ء]] – ہنگری نے [[جمعیت الاقوام]] کو قبول کر لیا
* [[1934ء]] – [[سوویت اتحاد]] نے [[جمعیت الاقوام]] کو قبول کر لیا۔
* [[1948ء]] – [[آپریشن پولو]] کااختتام ہو گیا، کیوں کہ، [[نواب میر عثمان علی خان]]، [[نظام حیدرآباد]] کی فوج نے ہتھیار دیئے۔
* [[1965ء]] – [[سویت یونین]] کی پاکستان اوربھارت کے سربراہان کوجنگ بندی مذاکرات کے لیے ماسکو آنے کی دعوت۔ <ref name=uc/>
* [[1983ء]] – [[لبنان]] اور [[شام]] کی فوجوں کے درمیان میں جنگ چھڑگئی۔ <ref name=uc/>
* [[1960ء]] – [[فیدل کاسترو]] کیوبا کے اقوام متحدہ کے لیے وفد کے ساتھ نیو یارک شہر پہنچ گئے۔
* [[1961ء]] – [[سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ]] [[داگ ہمارشولد]] کا جہاز جنگ [[کاتانگا صوبہ|کاتانگا]] [[جمہوری جمہوریہ کانگو]] کے علاقے میں امن منصوبے پر جاتے ہوئے تباہ ہو گیا۔
* [[1962ء]] – [[برونڈی]]، [[جمیکا]]، [[روانڈا]] اور [[ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو]] نے اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی۔
* [[1973ء]] – [[بہاماس]]، [[مشرقی جرمنی]] اور [[مغربی جرمنی]] نے اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی۔
* [[2015ء]] – [[بڈھ بیر ائیر بیس]]، [[خیبر پختونخوا]] پر حملہ میں، 2 محافظوں، 17 نمازیوں اور [[تحریک طالبان پاکستان]] کے13 دہشت گردوں کی ہلاکت ہوئی۔
 
== ولادت ==
سطر 32:
* [[1967ء]] – [[جان کوکروفٹ]]، انگریز ماہر طبیعیات [[نوبل انعام برائے طبیعیات|یافتہ]] (پ۔ 1897)
* [[1992ء]] – [[محمد ہدایت اللہ]]، بھارتی وکیل، منصف، اور سیاست دان، چھٹے نائب صدر بھارت (پ۔ 1905)
* [[2014ء]] – [[محمد شکیل اوج]]، جامعہ کراچی کے پروفیسر، عالم دین، مصنف (پ۔1960ءپ۔ 1960ء)
 
== تعطیلات و تہوار ==