"18 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=18|یماہ=3}}
== واقعات ==
* [[1974ء]] - [[اوپیک]] نے {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}}[[امریکہ]]، [[یورپ]] اور {{پرچم تصویر چھوٹی|جاپان}}[[جاپان]] پر سے پانچ مہینوں بعد پابندی اٹھا لی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1978ء]] - سابق [[وزیر اعظم پاکستان]] [[ذوالفقار علی بھٹو]] کو [[پاکستان پیپلز پارٹی]] کے ایک منحرف [[نواب محمد احمد خاں]] کے قتل کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1984ء]] - [[حکومت پاکستان]] نے طلباءطلبہ تنظیموں کو ختم کر دیا۔ [[الطاف حسین]] نے [[مہاجر قومی موومنٹ]] کا آغاز کیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[2003ء]] - امریکہ اور حمایتی افواج کا [[عراق]] پر حملہ۔
* [[2005ء]] امریکا کے شہر نیویارک میں اسلامی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون نے نماز جمعہ کی امامت کی اس نماز میں مردوخواتین دونوں شریک تھے۔ <ref name="pp"/>
* [[1990ء]] امریکا کے شہر بوسٹن میں میوزیم سے تین سو ملین ڈالر کی مالیت کی تیرہ پینٹنگز چوری ہوئیں۔ <ref name="pp"/>