"اسلامیہ کالج یونیورسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ زمرہ جات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox University
|name = اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور <br />
<small>منشوری جامعہ</small>
|image_name = Islamia_College_Peshawar_seal.jpg
سطر 19:
}}
 
[[تصویرفائل:Islamia College Peshawar.jpg|thumbتصغیر|300px|leftبائیں|اسلامیہ کالج پشاور]]
 
'''اسلامیہ کالج پشاور''' [[پشاور]]، [[پاکستان]] میں ایک تعلیمی ادارہ ہے۔
سطر 27:
== تاریخی مقام ==
 
[[تصویرفائل:Islamiacollege.jpg|framepx200|thumbتصغیر|leftبائیں|اسلامیہ کالج پشاور]]بعض مغربی محقیقن کے مطابق اسلامیہ کالج پشاور اور [[گورڈن کالج خرطوم]] کی تاریخ اور کارکردگی میں بڑی مماثلت پائی جاتی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اسلامیہ کالج پشاور ، [[مسلم یونیورسٹی علی گڑھ]] اور [[دارالعلوم دیوبند]] کا ایک حسین امتزاج ہے۔ اگر ایک طرف سر صاحبزادہ عبدالقیوم خان اس کالج کے روح رواں تھے جو [[سر سید احمد خان|سرسید]] کے مسلک اور [[تحریک علی گڑھ]] کے زبردست حامی تھے تو دوسری طرف کالج کی مسجد اور [[اسلامیہ کالجیٹ اسکول]] کا سنگ بنیاد 1912ء میں [[حاجی صاحب ترنگزئی]] نے اپنے دست مبارک سے رکھا۔ حاجی صاحب ولی اللہمی مسلک کے پروکار تھے۔ ۔ اور جنہوں نے [[مولانا محمود الحسن]] صدر مدرسہ ، دیوبند کے ایماء پر انگریز سرکار کے خلاف علم بغاوت بلند کیا تھا۔
 
اگر اسلامیہ کالج پشاور کے کردار کا غور سے جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ جو خدامات اور کارنامے علی گڑھ اور دیوبند مکاتب فکر نے مشترکہ طور پر ادا کیے ہیں۔ وہی سب کچھ اسلامیہ کالج پشاور نےاکیلے سرانجام دیا ہے۔ کیونکہ یہاں جدید علوم کے ساتھ ساتھ دینی علوم کا بطریق احسن اہتمام کیا جاتا ہے۔ نواب سر صاحبزادہ عبدالقیوم خان علی گڑھ مکتبہ فکر سے حد درجہ متاثر تھے۔ یہ آپ ہی کی کوششوں کا نتیجہ تھا کہ انگریز سرکار نے صوبہ سرحد کو اس فہرست میں شامل کیا۔ جن جن صوبوں میں وہ اصلاحات نافذ کرنا چاہتی تھی۔ نواب صاحب صدقِ دل سے چاہتے تھے کہ صوبہ سرحد جو بیس کی دہائی میں ’’سرزمین بے آئین ‘‘ اور پوڈر میگزین‘‘ جیسے ناموں سے یا کیا گیا ۔ ملک کے دیگر ترقی یافتہ علاقوں کی صف میں شامل ہو جائے۔ اسلامیہ کالج پشاور صوبہ سرحد کا وہ شمع فروزاں ہے جس نے صوبہ سرحد ، اس سے ملحقہ قبائلی علاقے اور [[افغانستان]] کو علم کی روشنی سے منور کیا۔ اور ایسے عظیم راہنماؤں کو جنم دیا جنہوں نے عہد غلامی میں مسلمانانِ ہند کی راہنمائی کا عظیم ترین فریضہ سرانجام دیا۔
سطر 72:
== حال ==
 
[[تصویرفائل:Islamiaco.jpg|framepx|thumbتصغیر|leftبائیں|اسلامیہ کالج پشاور]]اسلامیہ کالج پشاور نے ابتدا سے لے کر آج تک تعلیم کے میدان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ آج کی [[جامعۂ پشاور|پشاور یونیورسٹی]] ۔ [[یو ای ٹی پشاور]] ، [[زرعی جامعہ پشاور|زرعی یونیورسٹی پشاور]] ، [[خیبر میڈیکل کالج پشاور]] ۔ [[جناح کالج برائے خواتین پشاور یونیورسٹی]] ، [[قائداعظم کالج آف کامرس پشاور]] ، [[کالج آف ہوم اکنامکس برائے خواتین پشاور یونیورسٹی]] ، [[لا کالج پشاور یونیورسٹی]] اور [[پاکستان فارسٹ انسٹی ٹیوٹ]] پشاورتمام اسلامیہ کالج پشاور ہی کی پیداوار ہیں۔ ہزاروں کی تعداد میں اسلامیہ کالج پشاور سے فارغ التحصیل طلبہ آج اندرون خانہ اور باہر ملک و قوم کی خدمت میں سرگرم عمل ہیں۔اسلامیہ کالج کی عمارت فن تعمیر کا ایک نمونہ ہے۔ اس کی تصویر [[پاکستان]] کے 100 روپئے کے پرانے نوٹ پر بھی موجود ہے جبکہ [[بینک دولت پاکستان|اسٹیٹ بینک آف پاکستان]] کی جانب سے جاری کردہ نئے کرنسی نوٹوں میں اسے 100 کے بجائے ایک ہزار روپئے کے نوٹ پر جگہ دی گئی ہے<ref>[http://www.sbp.org.pk/Notes/1000-rs-new.asp/ اسٹیٹ بینک آف پاکستان]</ref>۔
 
حال ہی میں اسلامیہ کالج پشاور میں انگریزی ، باٹنی ، تھیالوجی کے مضامین میں پوسٹ گریجویٹ کلاسوں کا اجراء ہوا۔ دیگر مضامین میں بھی یہ سلسلہ عنقریب شروع ہونے والا ہے۔ اور وہ دن دور نہیں جب اسلامیہ یونیورسٹی کے نام سے ایک نئی یونیورسٹی صوبہ سرحد میں قائم ہو جائے گی۔ ہم بجا طور پر اس مینارہ نور پر فخر کرتے ہیں۔ اس کی عظمت کو سلام کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ غیور عوام کا یہ ادارہ ہمیشہ ہمیشہ ملک و قوم کی خدمات میں سربلند رہے۔ آمین۔
 
== ایوان تصاویر ==
<gallery>
|عمارت کا داخلی حصہ
سطر 94:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
{{Commonscatزمرہ کومنز|Islamia College Peshawar University}}
 
[[زمرہ:1913ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے]]
[[زمرہ:بھارت میں 1913ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستان کی سرکاری جامعات]]
[[زمرہ:ضلع پشاور کی جامعات و دانشگاہیں|اسلامیہکالج]]
[[زمرہ:پشاور میں تعلیم]]
[[زمرہ:جامعہ اسلامیہ|جامعہ اسلامیہ]]
[[زمرہ:ضلع پشاور کی جامعات و دانشگاہیں|اسلامیہ]]
[[زمرہ:تحریک آزادی]]
[[زمرہ:جامعہ اسلامیہ|جامعہ اسلامیہ]]
[[زمرہ:1913ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کی جامعات و دانشگاہیں]]
[[زمرہ:ضلع پشاور کی جامعات و کالجدانشگاہیں|اسلامیہ]]