"ضلع دادو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 70:
 
== قدامت اور سیاحت ==
دادو ضلع میں کئی قدیم آثار ہیں۔[[این جی مجمدار]]نے قبل مسیح کے زمانے کے آثار دریافت کئے تھے۔ تفریح اور سیاحت میں 5688 فٹ بلند [[ گورکھ ہل]] اسٹیشن ہے جو اب سیاحت کا مرکز ہے۔
 
== موسم ==
سطر 78:
== قبائل ==
 
ضلع کی بیشتر آبادی اسلام کی پیرو ہے۔ اہم قبائل میں [[جتوئی|اتیرو ،جتوئی]] [[مگسی]]، [[سومرو]]، [[شاہانی]]، [[کلہوڑو]]، [[ڈاہری]]، [[چنہ]]، [[پنہور]]، [[سولنگی]]، [[قاضی]]، [[شیخ]]، [[میرانی]]، [[ملاح (مراکش)|ملاح]]، [[میربحر]]، [[چانڈیو]]، [[جمالی]]، [[کھوسہ]]، [[گبول بلوچ|گبول]]، [[لوند]]، [[بوزدار]]، [[لغاری]]، [[انڑ]] [[ کنگرانی]]، [[مستوئی]]، [[آلکھانی]]، [[گنب]]، [[خاصخیلی]]، [[لاشاری]]،[[ برہمانی]] [[رودنانی]] وغیرہ ہیں۔ جن میں [[جتوئی]]،[[جمالی]]، [[لغاری]] اور [[شاہانی]] سب سے زیادہ با اثر قبیلے ہیں۔
 
== اہم شخصیات ==