"1934ء نیپال- بہار زلزلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 6:
| width = 250
| float = center
| caption =}}|magnitude=8.0 [[Moment magnitude scale|M<sub>w</sub>]] <ref name=ISC-GEM/>|depth=15 کلومیڑ|location={{coord|26.86|N|86.59|E|display=inline, title}} <ref name=ISC-GEM/>|countries affected=[[نیپال]]، [[بھارت]]|Francisco=yes|intensity=انتہائی شدید|casualties=6,000–10,700 <ref name=PAGER-CAT/>}}'''1934ء نیپال- بہار زلزلہ''' [[1934ء]] میں [[بھارت]] اور [[نیپال]] میں محسوس کیا جانے والا شدید ترین زلزلہ تھا۔ یہ زلزلہ [[15 جنوری]] [[1934ء]] کی دوپہر میں محسوس ہوا۔ چھ ہزار سے ساڑھے دس ہزار افراد کی موت واقع ہوئی۔بیسویںہوئی۔ بیسویں صدی عیسوی میں [[نیپال]] میں آنے والا یہ شدید ترین زلزلہ تھا۔اِستھا۔ اِس زلزلہ میں تقریباً دس ہزار سے بارہ ہزار افراد کی اموات ہوئیں۔ [[بھارت]] میں اموات کی تعداد ساڑھے سات ہزار سے زائد تھی۔
[[فائل:Gandhi in Bihar after the 1934 Nepal–Bihar earthquake.jpg|تصغیر|320x320پکسل|[[موہن داس گاندھی]] جائے زلزلہ پر - [[1934ء]]]]
 
== اوقات ==
یہ زلزلہ [[15 جنوری]] [[1934ء]] کو [[متناسق عالمی وقت]] کے مطابق صبح 08:43 پر اور [[نیپال معیاری وقت]] کے مطابق دوپہر 02:28 پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر اِس کی شدت 8.0 تھی۔
 
== مرکز زلزلہ ==
زلزلہ کا مرکز مشرقی [[نیپال]] میں [[ماؤنٹ ایورسٹ]] کے جنوب میں 9.5 کلومیٹر دور تھا۔ [[کھٹمنڈو]] سے یہ مرکز 320 کلومیٹر دور تھا۔ ایک خبر کے مطابق یہ زلزلہ [[لہاسا]] سے [[ممبئی]] تک محسوس کیا گیا تھا۔ یہ زلزلہ مرکز سے 650 کلومیٹر دور [[کولکتہ]] تک محسوس کیا گیا تھا۔
 
== نقصانات ==
[[نیپال]] کے تین بڑے شہر [[کھٹمنڈو]]، [[بھگتاپور]] اور [[پٹن، نیپال]] تباہ ہوئے۔ اِن تین شہروں میں تقریباً ہر بلند عمارت منہدم ہوگئی۔ہو گئی۔ [[کھٹ٘نڈو]] میں سڑکوں پر تباہ شدہ عمارات کا ملبہ جان بچانے والے اداروں کے لیے تکلیف کا سبب بنتا رہا۔ [[پشوپتی]] کا مندر اِس زلزلے میں کسی نقصان کے بغیر باقی بچ گیا۔ [[سیتا ماڑی]] اور [[پٹنہ]] میں صرف ایک قدیمی قلعہ تباہی سے بچا۔ [[راج دربھنگا]] میں عمارات اور مشہور نولکھا محل بھی منہدم ہوئے۔ [[جھریا]] میں زلزلے کے باعث بجلی کا نظام تباہ ہوا اور آتشزدگی ہوئی۔ [[نیپال]] کا شہر [[برگنج]] مکمل تباہ ہوا اور ٹیلی فون کا نظام بھی ختم ہوگیاہو گیا جس سے [[نیپال]] کا رابطہ دوسرے ممالک سے منقطع ہوگیا۔ہو گیا۔ 10,700 سے 12,000 تک افراد کی اموات ہوئیں اور اِن میں 7,253 افراد صرف [[بہار (بھارت)]] میں جاں بحق ہوئے۔ <ref>''Encyclopedia of Disasters: Environmental Catastrophes and Human Tragedies''. Greenwood Publishing Group. pp. 337–339</ref>
 
== مشہور شخصیات کا دورہ ==
[[1934ء]] میں زلزلے کے کچھ دِن بعد کانگریسی رہنما [[موہن داس گاندھی]] نے اِس علاقے کا دورہ کیا۔
 
== مزید دیکھیے ==