"1936ء گرمائی اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 13:
|Olympic Torch = [[Fritz Schilgen]]
|}}
'''1936 گرمائی اولمپکس''' جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام '''Games of the XI Olympiad'''، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے دسویں اولمپکس تھے، جو [[جرمنی]] کے شہر [[برلن]] میں [[1936ء]] میں ا اگست تا 16 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔
 
== تفصیل ==
19 کھیلوں میں 129 مختلف مقابلے، 22 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 3,963 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 331 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔جرمنیتھیں۔ جرمنی نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 33 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 89 بنتی ہے۔ اس کے بعد [[امریکا]] اور [[ہنگری]] نے بالترتیب 24 اور 10 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 56 اور 16 تھی۔
 
== تمغا جات ==