"1952ء گرمائی اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 14:
| Snext = [[1956 Winter Olympics|Cortina 1956]]
}}
'''1952 گرمائی اولمپکس''' جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام '''Games of the XV Olympiad'''، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے پندرہویں اولمپکس تھے، جو [[فن لینڈ]] کے شہر [[ہلسنکی]] میں [[1952ء]] میں 19 جولائی تا 3 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔
 
== تفصیل ==
17 کھیلوں میں 149 مختلف مقابلے، 22 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 4,955 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 519 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔امریکاتھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 40 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 76 بنتی ہے۔ اس کے بعد [[سوویت اتحاد]] اور [[ہنگری]] نے بالترتیب 22 اور 16 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 71 اور 42 تھی۔
 
== تمغا جات ==