"اسکینڈینیویا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+صفائی (9.7)
م (اضافہ زمرہ جات)
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
[[تصویر:Scandinavian_Peninsula_in_Winter_%28February_19%2C_2003%29.jpg|thumbتصغیر|جزیرہ نما اسکینڈے نیویا، فروری 2003ء میں مصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر]]
[[شمالی یورپ]] کے ممالک [[ڈنمارک]]، [[سویڈن]] اور [[ناروے]] کو مجموعی طور پر '''اسکینڈے نیویا ''' کہا جاتا ہے۔ یہ ممالک بشمول شمالی [[بحر اوقیانوس]] کا جزیرہ [[آئس لینڈ]] ملتی جلتی زبانوں اور ثقافتوں کے حامل ہیں۔
 
شمالی یورپ کا یہ علاقہ براعظم کے دیگر علاقوں کی بنسبت صنعتی آلودگی سے کہیں زیادہ متاثر ہو رہا ہے۔ آلودہ ہوائیں شمال کا رخ کرتی ہیں اور بارش کے ساتھ مل کر "تیزابی بارش" کا سبب بنتی ہیں۔ جو جنگلات اور جھیلوں کو آلودہ اور نباتات اور حیوانات کو تباہ کررہا ہے۔
 
{{Commonscatزمرہ کومنز|Scandinavia}}
 
[[زمرہ:اسکینڈینیویا| اسکینڈینیویا]]
[[زمرہ:یورپ کے خطے]]