"1956ء گرمائی اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 13:
|Olympic Torch =
|}}
'''1956 گرمائی اولمپکس''' جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام '''Games of the XVI Olympiad'''، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے سولہویں اولمپکس تھے، جو [[آسٹریلیا]] کے شہر [[ملبورن]] میں [[1956ء]] میں 22 نومبر تا 8 دسمبر کے دوران منعقد ہوئے۔
 
== تفصیل ==
17 کھیلوں میں 151 مختلف مقابلے، 17 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 3,314 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 376 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔سوویتتھیں۔ سوویت اتحاد نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 37 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 98 بنتی ہے۔ اس کے بعد [[امریکا]] اور [[آسٹریلیا]] نے بالترتیب 32 اور 13 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 74 اور 35 تھی۔
 
== تمغا جات ==