"قدری میکانیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سائنس دانوں میں سے [[نیلز بوہر]] نے ایٹم ،خاص طور پر سادہ ترین ایٹم، ہائڈروجن کا ماڈل دیا جس میں توانائی کے مدار بتائے اور ایٹم کا [[نصف قطر]] وغیرہ بتایا۔
 
[[آئن سٹائن]] نے جو [[نظریہ اضافیت]] دیا تھا اس کا ذرات پر اطلاق کرکے نتائج دیکھے گئے جو [[ذراتی طبیعیات]] کے تحت آتا ہے۔ [[ڈی بروگلی]] نے بتایا کہ ذرات موجوں کی طرح بھی عمل کرسکتے ہیں۔ [[ہائزنبرگ]] کا"اصولِ غیر یقینی " بہت اہمیت کا حامل ہے جو بتاتا ہے کہ آپ کسی ذرے کا مقام اور مومینٹم[[معیار (رفتار)حرکت]] ایک وقت میں معلوم نہیں کر سکتے۔ اس میں کچھ غیر یقینیت پائی جاتی ہے ۔
 
یعنی کلاسیکی میکانیات کا اطلاق ایٹمی سطح پر نہیں ہوسکتا اور ہمیں ایٹم اور اس کے اندر موجود ذرات کی حرکت کو سمجھنے کے لیے کوانٹم میکانیات کی ضرورت ہے ۔ اس میں ذرات کی حرکت کو بتانے کے لیے [[موجی مساوات]] (wave equations) بنائی گئیں۔
2,108

ترامیم