"اشوک اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{بہار (بھارت)}}
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 9:
|successor = [[دشرتھ موریہ|دشرتھ]]
|othertitles= '''دیونام پریا'''، '''پریا درشن'''
|spouses={{unbulleted list|[[اسندھی مترا]]{{سخ}}[[دیوی (زوجہ اشوک)|دیوی]]
[[دیوی (زوجہ اشوک)|دیوی]]
|[[کوروکی]]
|[[رانی پدماوتی|پدماوتی]]
سطر 23 ⟵ 22:
|father = [[بندوسار]]
|mother = [[سبھدرانگی]]
|birth_date = 304 ق م{{سخ}}
|birth_place = [[پاٹلی پوترا]]، [[پٹنہ]]
|religion = <!-- Do not add anything here. (See talk.) The reader can read about Ashoka's religion in the main article. ! -->
|death_date = 232 ق م (بہ عمر 72){{سخ}}
|death_place = [[پاٹلی پوترا]]، [[پٹنہ]]
}}
[[Fileفائل:Indian relief from Amaravati, Guntur. Preserved in Guimet Museum.jpg|thumbتصغیر|آندھرا پردیش کے امراوتی میں واقع اشوک کا ایک مجسمہ (پہلی صدی عیسوی)]]
 
'''اشوک''' [[سلطنت موریہ]] کا تیسرا شہنشاہ گزرا۔ وہ [[سلطنت مگدھ]] (جنوبی بہار۔ بھارت) کا راجا [[چندر گپت موریا]] کا پوتا ہے۔ اشوک 272 ق ۔ م میں گدّی پر بیٹھا۔ اُس نے چندر گُپت سے بھی زیادہ شہرت پائی۔ اُس کو اکثر اشوکِ اعظم کہا جاتا ہے کیونکہ اپنے عہد کا سب سے بڑا اور طاقتور راجہ تھا۔کہا جاتا ہے کہ اشوک نے اپنے ایک بھائی کو چھوڑ کر 99 بھائیوں کو قتل کر دیا۔ جوانی میں اشوک لڑائی کا بڑا مرد تھا۔وہ کہا کرتا تھا کہ کلِنگ (اُڑیسا) کو فتح کر کے اپنی سلطنت میں شامِل کر لوں گا۔ چنانچہ تین سال لڑا اور [[کلنگ]] کو فتح کر لیا۔ کہتے ہیں کہ اس جنگ میں ہزاروں لاکھوں کا خون ہوتا ہوا دیکھ کر اشوک کے دل میں ایسا رحم آیا کہ یک بیک طبیعت بالکل بدل گئی کہنے لگا کہ اب میں بدھ کی تعلیم پر چلوں گا اور کبھی کسی سے لڑائی نہ کروں گا۔ بدھ مت کو اپنے تمام راج کا مذہب قرار دیا اور اپنا نام پر یاد رشی یا حبیب خدا رکھا۔ اس کا ایک بیٹا بھکشو اور بیٹی بھکشنی ہوگئی۔ اس نے دونوں کو سیلون )سنگلدیب( بھیجا کہ وہاں بدھ مت کی تبلیغ کریں۔ اب دوسری مجلس کو منعقد ہوئے سوا سو سال سے زیادہ ہوگئے تھے اور بدھ مت میں کئی قسم کی تبدیلیاں نمایاں ہونے لگی تھیں۔ ان کی تحقیق کے لیے 242 ؁ ق ۔ م میں اشوک نے اس مذہب کے ایک ہزار بزرگوں اور عالموں کی تیسری بڑی مجلس منعقد کی۔ مراد یہ تھی کہ بدھ مت کی تعلیم بعد کی بدعتوں اور آمیزشوں سے پاک ہو کر اپنے بانی کی اصلی تعلیم کے مطابق ہو جائے۔ پاٹلی پتر میں یہ مجلس منعقد ہوئی۔ بدھ مت کی تمام حکایتیں اور روایتیں پالی زبانی میں لکھ لی گئیں۔ کچھ اوپر دو ہزار برس سے بدھ مت کے جو شاستر جنوبی ایشیا میں جاری ہیں۔ وہ اسی مجلس کے مرتب کیے ہوئے ہیں، بدھ دھرم کی تبلیغ کے لیے اشوک نے کشمیر، قندھار، تبت، برہما، دکن اور سیلون (سنگلدیپ) میں بھکشو روانہ کئے۔
سطر 52 ⟵ 51:
== بیرونی روابط ==
* http://www.culturalindia.net/indian-history/ancient-india/ashoka.html
{{Commonsزمرہ categoryکومنز|Ashoka}}
 
{{بدھ مت کے موضوعات}}
{{بہار (بھارت)}}
 
[[زمرہ:304232 ق م]]
[[زمرہ:موریہ304 سلطنتق م]]
[[زمرہ:افغانستان کی قدیم تاریخ]]
[[زمرہ:بدھ امن پسند شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی بدھ شخصیات]]
[[زمرہ:232بہاری ق مشخصیات]]
[[زمرہ:304 ق م]]
[[زمرہ:پاکستان کی قدیم تاریخ]]
[[زمرہ:موریہ سلطنت]]
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]
[[زمرہ:بہاری شخصیات]]
[[زمرہ:شہنشاہان موریہ]]
[[زمرہ:تیسری صدی قبل مسیح کے ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:شہنشاہان موریہ]]
[[زمرہ:موریہ سلطنت]]