"19 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
* [[1848ء]] - امریکا کے بونڈاور انگلستان کے لیسل نے زحل کا چاندہائپریون دریافت کیا۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1893ء]] - نیوزی لینڈ عورتوں کو ووٹ کا حق دینے والا پہلا ملک بنا۔ <ref name=uc/>
* [[1950ء]] - اقوامِ متحدہ نے چین کی رکنیت کومسترد کردیا۔کر دیا۔ <ref name=uc/>
* [[1960ء]] - صدر پاکستان ایوب خان اور جواہرلال نہرو کے درمیان میں سندھ طاس معاہدے پر کراچی میں دستخط۔ <ref name=uc/>
* [[1960ء]] - کراچی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میں سندھ طاس معاہد ہ ہوا۔ <ref name=uc/>