"19 نومبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=19|یماہ=11}}
== واقعات ==
* [[2009ء]] - [[پاکستان]] کے شہر [[پشاور]] میں کچہری کے صدر دروازے پر خودکش بم دھماکے سے 19 افراد ہلاک اور 40 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔
* [[1995ء]] - اسلام آباد میں مصر کے سفارت خانے میں خودکش بم دھماکے سے سولہ افراد ہلاک ہوئے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1994ء]] - بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے اکیس سال کی عمر میں چوالیسویں عالمی حسینہ منتخب ہوئیں <ref name=uc/>