"1 (عدد)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 43:
}}
 
'''1 (عدد)''' یعنی 1 کا ہندسہ جو ایک [[عدد]] اور ایک علامت ہے۔ ہر [[عددی نظام]] میں یہ [[0 (عدد)|0]] سے بڑا یا زیادہ اور اکثر [[عددی نظام|عددی نظاموں]] میں [[2 (عدد)|2]] سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ [[گنتی]] میں اس کو [[ایک (گنتی)|ایک]] بولا جاتا ہے اور اس کے بعد [[دو (گنتی)|دو]] بولا جاتا ہے۔
اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو پہلا یا پہلی کہا جاتا ہے۔ اول اور اولین بھی کہا جاتا ہے۔
== انفرادی خصوصیات ==
* [[اللہ]] کی صفت ہے۔
* [[گنتی]] میں سب سے پہلے آتا ہے۔
* سب سے زیادہ استعمال ہونے والا [[عدد]] ہے۔
* اکلوتا عدد ہے جو نہ [[مفرد عدد|مفرد]] ہے نہ [[مرکب عدد|مرکب]]۔
* پہلا [[قدرتی عدد]] ہے۔
* پہلا [[مثبت عدد]] ہے۔
* جس عدد کو بھی اس میں [[ضرب]] کریں نتیجہ وہی عدد ہو گا۔ <math>1.x = x.1 = x \,</math>
* اسے جس عدد میں بھی [[ضرب]] کریں نتیجہ وہی عدد ہو گا۔ <math>1.x = x.1 = x \,</math>
* جس عدد کو بھی اس پر [[تقسیم]] کریں نتیجہ وہی عدد ہو گا۔ <math> \frac{x}{1} = x \,</math>
* ایک سے سو کی [[گنتی]] لکھی جائے تو باقی اعداد سے زیادہ یہ تکرار ہوتا ہے۔
* تمام [[عددی نظام|عددی نظاموں]] میں یہ ضرور ہوتا ہے۔
* اپنے سے بڑے (یا زیادہ) ہر صحیح عدد کا سب سے چھوٹا صحیح جز ہے۔
* اس کا [[عدد نما]] یہ خود ہے۔
* سب سے زیادہ خصوصیات والا عدد ہے۔
* اس کی [[قوت]] جو بھی ہو یہ ایک ہی رہتا ہے۔ <math>1^x = 1 \,</math>
* کسی عدد کی بھی قوت ایک ہو تو اسی عدد کے برابر رہے گا۔ <math>x^1 = x \,</math>
* کسی بھی عدد کی قوت صفر ہو تو وہ اس ایک برابر ہے۔ <math>x^0 = 1 \,</math>
* اس کا معکوس یہ خود ہے۔
* یہ [[...0.999]] کے برابر ہے۔
* ہر چیز کی گنتی اسی سے شروع ہوتی ہے۔
* سب سے چھوٹی [[صحیح عدد|صحیح]] [[مثبت عدد|مثبت]] [[اکائی]] ہے۔
* پہلا صحیح فرد عدد ہے۔
* تعداد بڑھنے کا آغاز اسی سے ہوتا ہے۔
 
== عمومی خصوصیات ==